مندرجات کا رخ کریں

تلنگانہ میں اردو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

موجودہ ریاست تلنگانہ پچھلے 7 دہائیوں تک آندھرا پردیش کا حصہ اور جز رہا ہے۔ اور اس سے قبل ریاست حیدرآباد، ماقبل آصف جاہی اور قطب شاہی سلطنت کا خاص حصہ رہا۔ تلنگانہ کی سب سے بڑی خوبی شہر حیدرآباد ہے جس کو اصفہان ہند بھی کہا جاتا تھا۔ آج بھی یہ شہر اردو تہذیب و تمدن کا مرکز ہے۔ اسی طرح تلنگانہ کے دیگر دس اضلاع نے بھی اردو ادب اور اس کے تہذیبی ورثہ کو سنبھالے رکھا ہے۔ شہر حیدراباد میں متعدد قدیم کتب خانے ہیں جن میں اردو کے علاوہ دیگر زبانوں کے مخطوط موجود ہیں۔

اہم ادبی شخصیات

[ترمیم]

اہم شعرا

[ترمیم]

اہم اخبار

[ترمیم]

اہم رسائل و جرائد

[ترمیم]

اہم آن لائن پورٹل

[ترمیم]

دیگر

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]