حرکت المجاہدین
Appearance
حرکت المجاہدین یا حرکۃ المجاہدین افغان جہاد کی اہم تنظیموں میں شمار کی جاتی تھی جو بعد میں حرکت الانصار میں ضم ہو گئی تھی تاہم چند سال بعد حرکت المجاہدین نے رجعت کی اور دوبارہ پرانے نام سے کام کرنے لگی۔ بعد ازاں امریکا نے اس کو دہشت گرد قرار دے دیا اور حکومت پاکستان نے اس پر پابندی عائد کردی۔ حرکت المجاہدین تحریک الاسلامی طالبان کی قریبی حلیف سمجھی جاتی تھی۔ سانچہ:Kashmir separatist movement
زمرہ جات:
- اسلام سے منسوب دہشت گرد تنظیمیں
- اسلامی تنظیمیں
- القاعدہ سے ملحق گروہ
- ایشیا میں دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- بھارت کی جانب سے دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- بھارت میں باغی گروہ
- پاکستان کی کالعدم تنظیمیں
- پاکستان میں 1985ء کی تاسیسات
- پاکستان میں باغی گروہ
- پاکستان میں جہادی گروہ
- تنظیمیں جو امریکا کی طرف سے دہشت گرد نامزد ہیں
- جموں و کشمیر میں دہشت گردی
- جہادی تنظیمیں
- حکومت کینیڈا
- متحدہ مملکت کے ہوم آفس کی جانب سے قرار دیے جانے والے دہشت گرد گروہ
- مسئلہ کشمیر