ببر خالصہ انٹرنیشنل
ظاہری ہیئت
ਬੱਬਰ ਖ਼ਾਲਸਾ | |
| فائل:Babbar Khalsa International logo variation.png | |
| قانونی حیثیت | |
|---|---|
ببر خالصہ انٹرنیشنل یا بی کے آئی کو دہشت گردی اور عسکری کارروائیوں کی بنا پر یورپی یونین، کینیڈا، بھارت اور برطانیہ کی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا جا چکا ہے۔ کینیڈا اور امریکا کی عدالتیں 27جون 2002کو بھارتی فضائی کمپنی ایئرانڈیا کی پرواز182 کو بم سے تباہ کرنے کے واقعے میں ملوث قرار دے چکی ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Terrorism Act 2000"۔ [[وزارت داخلی امور، حکومت ہند|]]۔ 2012-05-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-20
بیرونی روابط
[ترمیم].
زمرہ جات:
- Pages using infobox mapframe with missing coordinates
- ایشیا میں دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- بھارت کی جانب سے دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- بھارت میں باغی گروہ
- بھارتی پنجاب میں بغاوت
- سکھ دہشت گردی
- سکھ سیاست
- متحدہ مملکت کے ہوم آفس کی جانب سے قرار دیے جانے والے دہشت گرد گروہ
- یورپی اتحاد کی جانب سے دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- 1978ء میں قائم کردہ تنظیمیں
- ریاستہائے متحدہ کی طرف سے دہشت گرد قرار دی گئی تنظیمیں
- پنجاب، بھارت میں قائم تنظیمیں
- بھارت کی سیاست
- اعتزال
- پنجاب قبل از تقسیم
- دہشت گردی
- بھارت میں سکھ مت