بین الاقوامی سکھ یوتھ فیڈریشن
بین الاقوامی سکھ یوتھ فیڈریشن | |
---|---|
فعال علاقے | بھارت |
نظریہ | تحریک خالصتان |
حیثیت | ![]() |
بین الاقوامی سکھ یوتھ فیڈریشن برطانیہ میں سکھوں نے اسے قائم کیا ہے۔ اس تنظیم کا نام کینیڈا اور بھارت کی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل ہے تاہم یہ امریکا کی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل نہیں ہے۔ لندن ہی کے ایک اور صحافی اینڈریو گلیگین نے ’دی لندن ایوننگ اسٹینڈرڈ‘ میں ایک رپورٹ شایع کی جس میں بتایا گیا کہ برطانیہ کی سکھ فیڈریشن، بین الاقوامی سکھ یوتھ فیڈریشن کی پیروکار ہے اور اس کے ارکان سیاسی قتل، بم دھماکوں اور اغوا برائے تاوان کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔[2]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Terrorism Act 2000". [[وزارت داخلی امور، حکومت ہند|]]. 10 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ May 20, 2012.
- ↑ بھارت کے سر پر منڈلاتا خطرہ۔۔۔۔۔’’خالصتان‘‘
زمرہ جات:
- 1984ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں
- ایشیا میں دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- بھارت کی جانب سے دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- بھارت میں 1984ء کی تاسیسات
- تحریک خالصتان
- سکھ دہشت گردی
- متحدہ مملکت کے ہوم آفس کی جانب سے قرار دیے جانے والے دہشت گرد گروہ
- یورپی اتحاد کی جانب سے دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- تنظیمیں جو امریکا کی طرف سے دہشت گرد نامزد ہیں