خالصتان زندہ باد فورس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خالصتان زندہ باد فورس
رہنمارنجیت سنگھ نیتا
سالہائے فعالیت1988ء-تاحال
مقاصدپنجاب اور بھارت کے پڑوسی ممالک کے کچھ ضلعوں میں خالصتان کی آزاد سکھ ریاست کا قیام
فعال علاقےبھارت
نظریہسکھ قوم پرستی
حیثیتفعال[1]

خالصتان زندہ باد فورس یا کے زیڈ ایف ایک سکھ مسلح تنظیم اور تحریک خالصتان کا جزو ہے جس کا مقصد سکھوں کے لیے خالصتان وطن کے حاصل کرنے کے لیے مسلح طور پر جدوجہد کرنا ہے۔

تنظیم اور فعالیت[ترمیم]

اس تنظیم کی سربراہی ایک کشمیری نژاد رنجیت سنگھ نیتا کرتے ہیں،[1] جنہیں سنہ 2008ء میں بھارت کے انتہائی مطلوب 20 افراد کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Ranjit Singh Neeta (Khalistan Zindabad Force)"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ December 4, 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2009 
  2. "10) Ranjit Singh Neeta"۔ rediff.com۔ June 24, 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2009 

بیرونی روابط[ترمیم]