"ویکیپیڈیا:تعارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
ویکائی
سطر 2: سطر 2:

ا۔ [[ویکیپیڈیا:جسے کوئی بھی مرتب کرسکتا ہے|تعارف]]

ا۔ [[ویکیپیڈیا:جسے کوئی بھی مرتب کرسکتا ہے|تعارف]]

ج۔ [[ویکیپیڈیا:آموختار]]

ج۔ [[ویکیپیڈیا:آموختار]]

ب۔ [http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%88%D9%86%D8%AA:%DA%88%DA%BE%D9%86%DA%AF_%D9%BE%D8%B1%DA%86%DB%81 ڈھنگ پرچہ]

ب۔ [[معاونت:ڈھنگ پرچہ]]

__NOEDITSECTION__

__NOEDITSECTION__

سطر 26: سطر 26:

[http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81:%D8%A2%D9%85%D9%88%D8%AE%D8%AA%D8%A7%D8%B1(%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%D8%B1) اسی لمحے سے اپنی تحریر کی ابتداء کیجئے!]
[[ویکیپیڈیا:اسلوب نامہ|اسی لمحے سے اپنی تحریر کی ابتداء کیجئے!]]

'''آگے:''' [http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%A7%D8%B2_%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA مضامین میں انداز و بیاں کا خیال >>]

'''آگے:''' [[ویکیپیڈیا:اسلوب نامہ|مضامین میں انداز و بیاں کا خیال >>]]

نسخہ بمطابق 09:14، 11 نومبر 2015ء

ویکیپیڈیا کو جنوری 2001ء میں شروع کیا گیا تھا اور اردو ميں اس کا آغاز مارچ 2004ء میں ہواـ
اردو ویکیپیڈیا ایک ایسی آن لائن ویب سائٹ ہے جہاں مختلف علوم پر بکھری ہوئی معلومات کو نا صرف یکجا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بلکہ ان میں اضافہ بھی کیا جارہا ہے۔ منصوبہ بہت بڑا بلکہ عظیم ہے، مگر افرادی قوت ناپید۔ مقصد علم کی تمام شاخوں کو عام آدمی کی سمجھ کے مطابق بنا کر پیش کرنا ہے کیونکہ یہی ترقی کا واحد راستہ ہے۔ اگر آپ کے پاس بھی اس قطرہ قطرہ بننے والے دریا میں ٹپکانے کے لئے کوئی موضوع، کوئی معلومات، کوئی لفظ ہو تو بلا کسی ہچکچاہٹ کے شامل کر دیجیے کہ اسی طرح یہ دریا، بنجر زمین کو سیراب کرنے کے قابل ہوسکتا ہے۔ کسی بھی قوم کا تشخص اور قوم کی ترقی کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ وہ قوم علم و عمل کے میدان میں کس طرح کے طرزِ عمل کا مظاہرہ کرتی ہے، اور اردو ویکیپیڈیا آپ کو وہ موقع فراہم کرتا ہے، جہاں آپ نا صرف یہ کہ علمی میدان میں عملی طور پر بآسانی اردو کا تشخص اجاگر کرسکتے ہیں بلکہ خود اپنی شناخت بھی بنا سکتے ہیں۔

ویکیپیڈیا کیا ہے؟

ویکیپیڈیا ایک دائرۃ المعارف ہے جسے مشترکہ طور پر اس کے قارئین اور ناظرین ہی تحریر کرتے ہیں۔ یہ دائرۃ المعارف ایک خاص قسم کی ویب سائٹ کا استعمال کرتا ہے جو ویکی کہلاتی اور تحریری اشتراک میں سہولت پیدا کرتی ہے۔ لاتعداد افراد، ہر گھنٹے بے شمار ترامیم و اضافے کر کے ویکیپیڈیا کو مستقل ترقی دے رہے ہیں، یہ تمام ترامیم ویکیپیڈیا میں دائیں جانب موجود حالیہ تبدیلیاں میں تاریخ وار دیکھی جا سکتی ہیں؛ اس کے علاوہ صفحات میں کی گئی ترامیم، ان صفحات کے ---- تاریخچہ ---- کے میں محفوظ ہو جاتی ہیں جنکو آپ ---- ترمیم --- کے بٹن کے برابر میں موجود، تاریخچہ پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ نامناسب و بے ہودہ ترامیم کو فوراً حذف کردیا جاتا ہے۔

چند فوائد

1. ویکیپیڈیا ایک عالمگیر ویب سائٹ ہے اور اس پر کی گئی آپ کی تحریر بھی عالمگیر ہوگی۔
2. ویکیپیڈیا آپ کو ورلڈ وائڈ ویب پر لامحدود فضا (space) مہیا کرتا ہے، جس پر آپ جس قدر چاہیں اپنے قلم کی صلاحیت استعمال کر سکتے ہیں۔
3. ویکیپیڈیا آپ کو اپنا ذاتی صفحہ (profile page) مہیا کرتا ہے، جس پر آپ اپنے بارے میں جو کچھ تحریر کرنا چاہیں اور جس قدر کرنا چاہیں کر سکتے ہیں۔
4. ویکیپیڈیا آپ کو قلمی دوست مہیا کرتا ہے جو ہر وقت اور ہر مرحلے پر آپ کے ساتھ ہونگے۔
5. ویکیپیڈیا آپ کو ہر مشکل پر فوری مدد فراہم کرے گا تاکہ آپ اپنی تحریر بخوبی مکمل کر سکیں۔
6. آپ کا جو مضمون بھی جامع اور معیاری ہوگا ویکیپیڈیا اس کو منتخب مضمون کا درجہ دے کر صفحۂ اول کی زینت بنائے گا۔
7. آپ کا نام آپ کے ہر مضمون کے تاریخچہ میں ہمیشہ کے لئےمحفوظ ہو کر تاریخ کی زینت بنے گا۔

آپ کیا کر سکتے ہیں؟

آپ بے فکر ہو کر کوئی بھی تحریر یا ترمیم کرسکتے ہیں اور اس میں کسی قسم کے تذبذب یا فکر سے کام نہ لیں — اس ویکیپیڈیا میں ہر کوئی تقریباً ہر صفحے میں ترمیم کرسکتا ہے اور یہ آپ کو اپنی ذہنی اور تخلیقی صلاحیتیں استعمال کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ بس یہ ہے کہ اس میں لکھنے والوں کو بھی اپنی تحریروں میں معیار اور اخلاقی اقدار کو ملحوظ رکھنا چاہیے۔ اگر کوئی نقص محسوس ہو تو اسے دور کردیں ، اگر کہیں کوئی ہجے کی غلطی ہو تو اسے درست کردیں اور اگر کوئی کمی ہو تو اسے بہتر کرنے کی کوشش کریں۔

استعمال سے آپ ویکیپیڈیا کو کوئی نقصان نہیں پہنچائیں گے اور اسے آزادانہ اور بے فکر استعمال کرنے سے اس میں میں کوئی ٹوٹ پھوٹ یا خرابی نہیں پیدا ہوگی اور کوئی نقص ہو بھی گیا تو اسے درست کیا جا سکتا ہے۔ لہذا قدم بڑھائیے؛ کچھ لکھیے ، کچھ درست کیجئے اور اس کو معلومات کا ایک بہترین ذخیرہ بنانے کے لئے اپنی کوششیں صرف کیجئے!

مزید دیکھیے

ویکیپیڈیا زیرو