"محمد افضل خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مضمون کی ابتدا کی گئی
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:47، 2 دسمبر 2015ء

امیر محمد افضل خان
افغان امیر، امارت افغانستان
امیر محمد افضل خان
1865ء تا 7 اکتوبر 1867ء
پیشروشیر علی خان
جانشینمحمد اعزم خان
مکمل نام
محمد افضل خان
شاہی خاندانبارکزئی
والددوست محمد خان
پیدائش1811ء
کابل، افغانستان
وفات7 اکتوبر 1867ء
کابل، افغانستان
تدفین1867ءکابل، افغانستان

محمد افضل خان (1811ء تا 7 اکتوبر 1867ء ؛ پشتو: محمد افضل خانامارت افغانستان کے 1865ء تا 1867ء کے امیر رہے۔ آپ دوست محمد خان کے بڑے بیٹے۔ آپ نے اپنے والد کی وفات کے تین برس بعد اپنے بھائی، شیر علی خان، سے زبردستی تخت چھین لیا۔

آپ کی وفات کے فوراً بعد آپ کا تخت محمد اعزم خان کے نصیب میں آیا۔ آپ ایک پشتون تھے جن کا تعلق بارکزئی قبیلے سے تھا۔