"فرعون" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
م 182.187.80.43 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس Tahir mq کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
سطر 24: سطر 24:
عام طور پر کہا جاتا ہے کہ بنی اسرائیل کے خروج میں جس فرعون کا ذکر ہے وہ [[رمسيس ثانی|رعمسیس دوم]] تھا، مگر کوئی تاریخی ثبوت موجود نہیں ہے کہ رعمسیس دوم کو ان عذابات کا سامنا کرنا پڑا تھا جن کا ذکر [[توریت]] میں ہےـ [[علم الآثار]] کے ماہرین کا اس نکتہ پر کوئی اجماع نہیں ہےـ ممکن فرعون کی فہرست میں کم از کم 14 نام موجود ہیں ـ
عام طور پر کہا جاتا ہے کہ بنی اسرائیل کے خروج میں جس فرعون کا ذکر ہے وہ [[رمسيس ثانی|رعمسیس دوم]] تھا، مگر کوئی تاریخی ثبوت موجود نہیں ہے کہ رعمسیس دوم کو ان عذابات کا سامنا کرنا پڑا تھا جن کا ذکر [[توریت]] میں ہےـ [[علم الآثار]] کے ماہرین کا اس نکتہ پر کوئی اجماع نہیں ہےـ ممکن فرعون کی فہرست میں کم از کم 14 نام موجود ہیں ـ


قدیم فراعین مصر میں سے شائد ہی کسی فرعون کی شخصیت ایسی پراسراررہی ہو جیسی کہ مشہور فرعون طوطن خامن کی ہے۔ 1922ءمیں اس نوجوان فرعون کا مقبرہ دریافت ہونے کے بعد پے درپے ایسی دریافتیں ہوئی ہیں کہ جنہوں نے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ حال ہی میں اس کے مقبرے کے اندر ہی ایک اور خفیہ مقبرے کا انکشاف ہوا اور اب تحقیق کاروں نے ایک نیا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ طوطن خامن کو بچپن میں دودھ پلانے والی خاتون دراصل اس کی اپنی بڑی بہن ہی تھی۔
مصری فرعونوں پر تحقیق کرنے والے محقق الین زیوی اور مصری حکام نے اتوار کے روز خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ طوطن خامن کے مقبرے میں موجود نقش و نگار، جو قدیم مصری تحریر کی ایک قسم ہے، کے مطالعے سے تحقیق کاروں نے معلوم کیا ہے کہ اسے بچپن میں دودھ پلانے والی خاتون مایا دراصل شہزادی میری طاطن ہے، جو کہ فرعون اخناطون کی چھ بیٹیوں میں سے سب سے بڑی، اور طوطن خامن کی بہن تھی۔

مزید جانئے: آدمی نے اس غار کے اندر زندگی کے 25 سال گزار دئیے لیکن دراصل اندر ہے کیا؟ جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
تحقیق کاروں نے شہزادی میری طاطن کا مقبرہ بھی دریافت کرلیا ہے، البتہ اس کی ممی تاحال دریافت نہیں ہوئی۔ ماہرین مصریات مزید دریافتوں کے لئے طوطن خامن کے مقبرے کی نقش و نگار سے مزئین دیواروں کے پیچھے موجود خفیہ مقبروں کی تلاش کررہے ہیں۔ انہیں خفیہ مقبروں میں طوطن خامن کی ماں ملکہ نیفرتیتی کا مقبرہ ملنے کی توقع بھی ظاہر کی جارہی ہے۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 16:53، 25 دسمبر 2015ء

فرعون کا لقب قدیم مصر کے بادشاہوں کے لیے استعمال ہوتا ہےـ لغوی معنی "عظیم گھر" ہیں جس سے مراد بادشاہ کا محل تھاـ سمجھا جاتا تھا کہ تمام فرعون مصری دیوتاؤں کی اولاد ہیں ـ[1]

اردو انگریزی ہیروغلیف
فرعون pharaoh
O1
O29

یہودیت کے مطابق

Firon kafir tha, wo apne aap ko Khuda kehta tha. Wo boht ghuroor krta tha

اسلام کے مطابق

فرعون کا ذکر قرآن میں بنی اسرائیل کے قصہ میں آتا ہےـ فرعون کا تکبر تاریخ اور ادب میں مشہور ہےـ موسیٰ علیہ السلام نے فرعون کو اپنی رسالت کی نشانیا دکھائیں مگر اس نے ماننے سے انکار کیاـ جب بنی اسرائیل کو اللہ نے آزاد کیا اور جزیرہ نمائے سینا کی طرف لے گئے تو بالآخر فرعون پانی میں ڈوب کر مر گیا۔ (القرآن 10: 90 تا 92) مگر اس کا اللہ کے عذاب سے کوئی بچاؤ نہ رہاـ اس کا گناہ تھا کہ اس نے اپنے آپ کو خدا کے برابر سمجھا (القرآن 79: 20 تا 25) اور اس کے نتیجہ میں اللہ نے اس کو آنے والی نسلوں کے لیے مثال بنایاـ[2]

موسی کے فرعون کی شناخت

عام طور پر کہا جاتا ہے کہ بنی اسرائیل کے خروج میں جس فرعون کا ذکر ہے وہ رعمسیس دوم تھا، مگر کوئی تاریخی ثبوت موجود نہیں ہے کہ رعمسیس دوم کو ان عذابات کا سامنا کرنا پڑا تھا جن کا ذکر توریت میں ہےـ علم الآثار کے ماہرین کا اس نکتہ پر کوئی اجماع نہیں ہےـ ممکن فرعون کی فہرست میں کم از کم 14 نام موجود ہیں ـ

حوالہ جات

  1. The Encyclopedia of World History. p. 30
  2. The New Encyclopedia of Islam p. 354