"مہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: clean up, replaced: ← using AWB
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:Q902443 پر موجود ہیں
سطر 16: سطر 16:
[[زمرہ:شادی]]
[[زمرہ:شادی]]
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]

[[ml:മഹര്‍]]

نسخہ بمطابق 01:11، 10 ستمبر 2016ء

زمرہ جات

مہر (مَ ، ہَ،رْ)ایک اسلامی اصطلاح ہے جو شادی کے وقت مرد کی طرف سے عورت کے لئے مخصوص کی جاتی ہے ۔ مہر شادی کا ایک لازمی جزو ہے۔[1]

حضرت محمد ﷺکی ازواج اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا مہر 500 درہم یا 131 تولے 4 ماشے چاندی یا 1550 گرام چاندی کے برابر مقرر ہوا تھا۔ اسی کو مہر فاطمہ بھی کہا جاتا ہے۔ فقہ حنفی کے مطابق ان کے ہاں مہر کی مقدار کم از کم 10 درہم ہے۔

مزید دیکھیں

حوالہ جات

  1. قرآن 4,24