"یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز" کے نسخوں کے درمیان فرق
سطر 39: | سطر 39: | ||
مالکوں کی نمائندگی آرون مے برگ کرتے ہیں جو ''ایگور کولوموئیسکی'' کے شراکتدار اور دیوالیہ پن کی شکار ''ایسروسویفٹ ایئرلائنز'' کے سابق چیف ایگزیکیٹیو آفیسر ہیں۔ اسی ایئرلائن سے جزوی طور پر لائسنس اور جہاز یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز منتقل ہوئے تھے۔<ref>http://www.bloomberg.com/research/stocks/private/person.asp?personId=51663044&privcapId=27721200&previousCapId=27721200&previousTitle=ایسروسویفٹ ایئرلائن,%20CJSC</ref> |
مالکوں کی نمائندگی آرون مے برگ کرتے ہیں جو ''ایگور کولوموئیسکی'' کے شراکتدار اور دیوالیہ پن کی شکار ''ایسروسویفٹ ایئرلائنز'' کے سابق چیف ایگزیکیٹیو آفیسر ہیں۔ اسی ایئرلائن سے جزوی طور پر لائسنس اور جہاز یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز منتقل ہوئے تھے۔<ref>http://www.bloomberg.com/research/stocks/private/person.asp?personId=51663044&privcapId=27721200&previousCapId=27721200&previousTitle=ایسروسویفٹ ایئرلائن,%20CJSC</ref> |
||
2013ء کی پہلی ششماہی میں ایئرلائن کی آمدورفت میں 60% اضافہ ہو کر {{nts|2,200,000 }} مسافرین تک پہنچی۔ کمپنی کے صدر یوری میروشنیکوو کے مطابق یو آئی اے کا منصوبہ ہے کہ وہی سالانہ نتائج (یعنی {{nts|4,400,000}} تک کی آمدورفت کو پہنچنا ہے۔<ref name="МАУ похвасталась">{{cite news | url=http://pda.korrespondent.net/business/companies/1585315-mau-pohvastalas-rostom-passazhiropotoka-i-planami-nachat-polety-v-ssha | script-title=uk:МАУ похвасталась ростом пассажиропотока и планами начать полеты в США | work=[[Korrespondent.net]] | date=26 جولائی 2013 | agency=[[UNIAN]] | accessdate=15 ستمبر 2013 | language=uk}}</ref> |
2013ء کی پہلی ششماہی میں ایئرلائن کی آمدورفت میں 60% اضافہ ہو کر {{nts|2,200,000 }} مسافرین تک پہنچی۔ کمپنی کے صدر یوری میروشنیکوو کے مطابق یو آئی اے کا منصوبہ ہے کہ وہی سالانہ نتائج (یعنی {{nts|4,400,000}} تک کی آمدورفت کو پہنچنا ہے۔<ref name="МАУ похвасталась">{{cite news | url=http://pda.korrespondent.net/business/companies/1585315-mau-pohvastalas-rostom-passazhiropotoka-i-planami-nachat-polety-v-ssha | script-title=uk:МАУ похвасталась ростом пассажиропотока и планами начать полеты в США | work=[[Korrespondent.net]] | date=26 جولائی 2013 | agency=[[UNIAN]] | accessdate=15 ستمبر 2013 | language=uk}}</ref> 25 اپریل 2014, یو آئی اے کیف سے [[جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ائیرپورٹ]] تک مواتر پروازیں شروع کر چکی ہے۔<ref name=UIA-NYC>{{cite web|url=https://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/press/news/1658.html?news=1568&category=1|title=یو آئی اے کیف سے نیو یارک تک لگاتار خدمات کے لیے ٹکٹ فروخت کر رہی ہے|publisher=یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز|accessdate=2014-02-23}}</ref> |
||
. |
. |
نسخہ بمطابق 16:24، 6 اکتوبر 2016ء
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ (جون 2014ء) |
یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1992 | |||
ملک | یوکرائن | |||
بانی ادارہ | غیرسرکاری گروہ | |||
ہب | اوڈیسا بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے330 ، بوئنگ 737 این جی ، 787 ڈریم لائنر | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز (یوکرینی: Приватне акціонерне товариство «Авіакомпанія Міжнародні Авіалінії України» (МАУ), Aviakompaniya Mizhnarodni Avialiniyi Ukrayiny, [ˌɑwijɑkɔmˈpɑɲijɑ miʒnɑˈrɔdɲi ˌɑwijɑˈʎiɲiji ukrɑˈjɪnɪ]) ایک جوائنٹ اسٹاک کمپنی ہے جو کہ ملک میں سرکردہ موقف رکھتی ہے اور یوکرین کی سب سے بڑی ایئرلائن کمپنی ہے۔ [1] [2] اس کا اصل مرکز بوریسپیل انٹرنیشنل ایئر پورٹ ہے۔ یہ قومی اور بین الاقوامی مسافر پروازوں کارگو خدمات یورپ، مشرق وسطٰی، اور ریاستہائے متحدہ امریکہ اور ایشیاء کے لیے کرتی ہے۔ [3]
تاریخ
اس ایئرلائن کی بنا 1 اکتوبر 1992ء کو رکھی گئی تھی جب اس اولین پرواز کیف سے لندن کے لیے روانہ ہوئی۔ یہ یوکرین میں "بیرونی سرمایہ سے مشترکہ پہل" کا پہلا واقعہ تھا اور سابق سوویت یونین میں پہلی ایئر لائنز تھی جس میں نئے بوئینگ 737-400 جہاز کا استعمال کیا گیا تھا۔ اس کے بانی حصے دار یوکرینین ایسوسی ایشن آف سیول ایوی ایشن اور گینس پیٹ ایوی ایشن، ایک آئرش جہازوں کے کرائے پر دینے والی کمپنی، تھے۔ 1996ء میں آسٹریلین ایئر لائنز اور سویس ایئر 9 ملین امریکی ڈالر کا سرمایہ لگاکر حصے دار بنے۔
یہ ایئرلائن اپنی کارگو سرگرمیاں بوئینگ 737-200 کے ساتھ 13 نومبر 1994ء سے لندن اور ایمسٹرڈیم پروازوں کے ساتھ شروع کی اور تاحال یہ بوئینگ 737-300ایف چلاتی ہے جو کہ باربرداری سرگرمیوں کے لیے مخصوص جہاز ہے۔
2000ء میں یورپی بنک برائے بازتعمیروترقی 5.4 ملین امریکی ڈالر سرمایے کے ساتھ حصے دار بن گیا۔ 2006ء میں یو آئی اے نے باربرداری کے لیے ایک نئے درجہ بندی کے نظام کو اختیار کیا جس سے ایئرلائن کئی قسم کی اشیا جن میں زندہ جانوروں سے لے کر تازہ اغذیہ اور قیمتی چیزیں شامل تھے، لے جانا ممکن ہو گیا۔ اس کے علاوہ، ایک تیز رفتار خدمت متعارف کی گئی تاکہ ان گاہکوں کو ضروتوں کی تکمیل کی جا سکے جو جلد کارگو روانگی خدمات سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں۔
فروری 2011ء میں یوکرینی حکومت نے یو اے آئی کی اس کی 61.6% حصے داری تین ذیلی حصے داروں کو بیچ دیا 36.2 ملین ڈالر میں بیچ دیا۔ 26 جولائی 2013ء کی صورت حال یہ ہے کہ ایئرلائن ملکیت یوکرین میں موجود کیاپیٹل انویسٹمنٹ پروجکٹ ایل ایل سی (74%) اور قبرص کی اونٹوبیٹ پروموشنز لیمیٹیڈ (26%) کے ہاتھوں ہے۔[4][5]
مالکوں کی نمائندگی آرون مے برگ کرتے ہیں جو ایگور کولوموئیسکی کے شراکتدار اور دیوالیہ پن کی شکار ایسروسویفٹ ایئرلائنز کے سابق چیف ایگزیکیٹیو آفیسر ہیں۔ اسی ایئرلائن سے جزوی طور پر لائسنس اور جہاز یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز منتقل ہوئے تھے۔[6]
2013ء کی پہلی ششماہی میں ایئرلائن کی آمدورفت میں 60% اضافہ ہو کر 2,200,000 مسافرین تک پہنچی۔ کمپنی کے صدر یوری میروشنیکوو کے مطابق یو آئی اے کا منصوبہ ہے کہ وہی سالانہ نتائج (یعنی 4,400,000 تک کی آمدورفت کو پہنچنا ہے۔[7] 25 اپریل 2014, یو آئی اے کیف سے جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ائیرپورٹ تک مواتر پروازیں شروع کر چکی ہے۔[8]
.
حوالہ جات
- ↑ "یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز."
- ↑ "Contact یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز سے ربط کریں." یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز، ماخوذ جون 2010ء. "پتہ: یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز 201-203، کھارکیفزکے روڈ، کیف، 02121، یوکرین"
- ↑ "یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز کیف سے راست نیو یارک پرواز شروع کررہا ہے"۔ کییوپوسٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2015
- ↑ "یو اے آئی اب قبرص کی اونٹوبیٹ پروموشنز لیمیٹیڈ کے ماتحت"۔ سی ایچ ایوی ایشن۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2013ء
- ↑ "یو اے آئی کے حصص گیرندوں کی فہرست (یوکرینی میں)"۔ Ukrainian state register of shareholders۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2013ء
- ↑ http://www.bloomberg.com/research/stocks/private/person.asp?personId=51663044&privcapId=27721200&previousCapId=27721200&previousTitle=ایسروسویفٹ ایئرلائن,%20CJSC
- ↑ МАУ похвасталась ростом пассажиропотока и планами начать полеты в США۔ Korrespondent.net (بزبان یوکرینی)۔ UNIAN۔ 26 جولائی 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2013
- ↑ "یو آئی اے کیف سے نیو یارک تک لگاتار خدمات کے لیے ٹکٹ فروخت کر رہی ہے"۔ یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2014
مزید دیکھیں
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |