"بیت صیدا کا نابینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:38، 30 دسمبر 2017ء

[[تصویر:Healing of the Blind Man by Jesus Christ.jpg|تصغیر|300px|یسوع کا بیت صیدا میں ایک اندھے کو بینائی دینا، مصور Carl Bloch] ایک دفعہ یسوع مسیح بیت صیدا پہنچے تو چند آدمی آپ کے پاس ایک اندھے کو لاکر درخواست کرنے لگے کہ آپ اسے بصارتِ چشم عطا فرمائیں۔ آپ اندھے کا ہاتھ پکڑ کر اسے گاؤں سے باہر لے گئے۔ پھر اپنی تھوک میں مٹی گیلی کر کے اس کی آنکھوں پر لگائی اور ہاتھ اس پر رکھ کر پوچھا "کیا تو کچھ دیکھتا ہے؟" اس آدمی نے نظر اٹھا کر کہا "میں آدمیوں کو دیکھتا ہوں کیونکہ وہ مجھے چلتے ہوئے ایسے دکھائی دیتے ہیں جیسے درخت۔" آپ نے ایک مرتبہ پھر اس کی آنکھوں پرہاتھ رکھے اور اس کی بصارت  بحال ہوگئی یہاں تک کہ سب چیزیں صاف نظر آنے لگیں۔ آپ نے رخصت کرتے وقت اسے تاکید کی کہ "اس گاؤں کے اندر قدم بھی نہ رکھنا۔"[1]

حوالہ جات

  1. انجیل شریف بہ مطابق مرقس باب 8 آیت 22 تا 26