"برقی مزاحمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
درستی املا
سطر 8: سطر 8:
‘‘ρ’’ مواد کی [[مزاحمیت]] ہے<br/>
‘‘ρ’’ مواد کی [[مزاحمیت]] ہے<br/>
<br/>
<br/>
برقی مزاحمت ''R'' بتاتی ہے کہ دیئے گئے "[[برقی جُہد]] اختلاف"''V'' کیلئے کسی جسم میں سے گزرنے والی [[برقی رو|جار برقی]] ''I'' کی مقدار کتنی ہے
برقی مزاحمت ''R'' بتاتی ہے کہ دیئے گئے "[[برقی جُہد]] اختلاف"''V'' کے لیے کسی جسم میں سے گزرنے والی [[برقی رو|جار برقی]] ''I'' کی مقدار کتنی ہے
:<math>R = \frac‎{V‎}{I}</math>
:<math>R = \frac‎{V‎}{I}</math>
جہاں:
جہاں:
سطر 14: سطر 14:
:''V'' جسم کے آرپار جہد اختلاف (اِکائی: [[وولٹ]])
:''V'' جسم کے آرپار جہد اختلاف (اِکائی: [[وولٹ]])
:''I'' جسم میں سے برقی جار (بہاؤ) (اِکائی: [[ایمپئر]])
:''I'' جسم میں سے برقی جار (بہاؤ) (اِکائی: [[ایمپئر]])
[[وولٹیج]] کو برقی بھاؤ پر تقسیم کی نسبت کو [[حبلی مزاحمت]] بھی کہاجاتا ہے.
[[وولٹیج]] کو برقی بھاؤ پر تقسیم کی نسبت کو [[حبلی مزاحمت]] بھی کہاجاتا ہے.


== دریافت ==
== دریافت ==
سطر 20: سطر 20:
{{زمرہ کومنز|Resistors}}
{{زمرہ کومنز|Resistors}}


== مزید دیکھیئے ==
== مزید دیکھیے ==
* [[وولٹیج]]
* [[وولٹیج]]
* [[وولٹیج بڑھانا]]
* [[وولٹیج بڑھانا]]
سطر 28: سطر 28:
* [[اسکن ایفکٹ]]
* [[اسکن ایفکٹ]]
* [[ایمپیئر]]
* [[ایمپیئر]]

{{stub}}


[[زمرہ:برق]]
[[زمرہ:برق]]
سطر 36: سطر 34:
[[زمرہ:برقیاتی اصطلاحات]]
[[زمرہ:برقیاتی اصطلاحات]]
[[زمرہ:طبیعی مقداریں]]
[[زمرہ:طبیعی مقداریں]]


{{stub}}

نسخہ بمطابق 09:20، 1 فروری 2018ء

برقناطیسیت
برق -- مقناطیسیت
برقی سکونیات
برقی بار
قانون کولمب
برقی میدان
قانون گاس
برقی جُہد
مقناطیسی سکونیات
قانون ایمپیئر
مقناطیسی میدان
مقناطیسی حرکات
برقی حرکیات
جار برقی
یورینٹز قوت
برحرکی قوت
برقناطیسی تحریض
قانون فیراڈے لینز
ہٹاؤ جار
میکسویل مساوات
برقناطیسی میدان
برقناطیسی اشعاع
برقی دوران
برقی ایصال
برقی مزاحمت
گنجائش
تحریضیت
مسدودیت
اصداء ساز
قائد الموج

جب کسی جسم سے بجلی گزرتی ہے تو وہ جسم بجلی کے بہاؤ کے خلاف مزاحمت پیش کرتا ہے جسے برقی مزاحمت کہاجاتا ہے. برقی مزاحمت کی اِکائی اوھم (Ohm) ہے. اِس کا معکوس برقی ایصالیت ہے جس کی اِکائی سیمن یا mho ہے. ہموار برقی کثافت میں برقی مزاحمت R، کسی جسم کے طبعی ہندسہ اور مواد کی مزاحمیت (جس سے وہ جسم بنا ہے) کا مشترکہ فعل ہے.


جہاں:
‘‘l’’ لمبائی ہے
‘‘A’’ عمود تراشی رقبہ ہے
‘‘ρ’’ مواد کی مزاحمیت ہے

برقی مزاحمت R بتاتی ہے کہ دیئے گئے "برقی جُہد اختلاف"V کے لیے کسی جسم میں سے گزرنے والی جار برقی I کی مقدار کتنی ہے

تجزیہ نہیں کر پایا (نحوی نقص): {\displaystyle R = \frac‎{V‎}{I}}

جہاں:

R جسم کی مزاحمت (اِکائی: اوھم)
V جسم کے آرپار جہد اختلاف (اِکائی: وولٹ)
I جسم میں سے برقی جار (بہاؤ) (اِکائی: ایمپئر)

وولٹیج کو برقی بھاؤ پر تقسیم کی نسبت کو حبلی مزاحمت بھی کہاجاتا ہے.

دریافت

برقی مزاحمت کو جارج سائمن اوھم نے 1820ء کے اواخر میں دریافت کیا تھا.

مزید دیکھیے


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔