"برقی مزاحمت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
== دریافت == |
== دریافت == |
||
برقی مزاحمت کو [[جارج اوہم|جارج سائمن اوھم]] نے 1820ء کے اواخر میں دریافت کیا |
برقی مزاحمت کو [[جارج اوہم|جارج سائمن اوھم]] نے 1820ء کے اواخر میں دریافت کیا تھا۔ |
||
{{زمرہ کومنز|Resistors}} |
{{زمرہ کومنز|Resistors}} |
||
نسخہ بمطابق 10:46، 3 مارچ 2018ء
جب کسی جسم سے بجلی گزرتی ہے تو وہ جسم بجلی کے بہاؤ کے خلاف مزاحمت پیش کرتا ہے جسے برقی مزاحمت کہاجاتا ہے۔ برقی مزاحمت کی اِکائی اوھم (Ohm) ہے۔ اِس کا معکوس برقی ایصالیت ہے جس کی اِکائی سیمن یا mho ہے۔ ہموار برقی کثافت میں برقی مزاحمت R، کسی جسم کے طبعی ہندسہ اور مواد کی مزاحمیت (جس سے وہ جسم بنا ہے) کا مشترکہ فعل ہے۔
جہاں :
‘‘l’’ لمبائی ہے
‘‘A’’ عمود تراشی رقبہ ہے
‘‘ρ’’ مواد کی مزاحمیت ہے
برقی مزاحمت R بتاتی ہے کہ دیے گئے "برقی جُہد اختلاف"V کے لیے کسی جسم میں سے گزرنے والی جار برقی I کی مقدار کتنی ہے
- تجزیہ نہیں کر پایا (نحوی نقص): {\displaystyle R = \frac{V}{I}}
جہاں :
- R جسم کی مزاحمت (اِکائی: اوھم)
- V جسم کے آرپار جہد اختلاف (اِکائی: وولٹ)
- I جسم میں سے برقی جار (بہاؤ) (اِکائی: ایمپئر)
وولٹیج کو برقی بھاؤ پر تقسیم کی نسبت کو حبلی مزاحمت بھی کہاجاتا ہے۔
دریافت
برقی مزاحمت کو جارج سائمن اوھم نے 1820ء کے اواخر میں دریافت کیا تھا۔
ویکی ذخائر پر برقی مزاحمت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
مزید دیکھیے
- وولٹیج
- وولٹیج بڑھانا
- برقی رو یعنی کرنٹ
- قانون لینز
- کولمب
- اسکن ایفکٹ
- ایمپیئر