"رکعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 4: سطر 4:
نماز کے لیے [[نیت]] کرنے اور [[وضو]] کرنے کے بعد، [[مصلی]] (نماز پڑھنے والا) [[قیام]] میں کھڑا ہوتا ہے۔ [[ثناء]]، [[تعوذ]]، [[تسمیہ]]، [[الفاتحہ|سورۃ الفاتحہ]] پڑھنے کے بعد [[قرآن]] کی کچھ آیات یا کوئی سورت ملاتا ہے۔ پھر [[رکوع]]، [[تسمیع]]، [[قومہ]] اور [[تمہید]] کے بعد دو [[سجدہ|سجدے]] کرتا ہے۔ اور دو سجدوں کے درمیان [[جلسہ]] کرتا ہے۔ یہاں پر نماز کی ایک رکعت مکمل ہوتی ہے۔

==فرض نمازوں میں رکعت کی تعداد==
== فرض نمازوں میں رکعت کی تعداد ==
* [[فجر]] 2 رکعت
* [[فجر]] 2 رکعت
* [[ظہر]] 4 رکعت
* [[ظہر]] 4 رکعت
سطر 13: سطر 13:
[[نماز جمعہ]] جو [[جمعہ|جمعۃ المبارک]] کے دن ظہر کی نماز کی جگہ پڑھی جاتی ہے اس میں 2 رکعت فرض ہوتی ہیں۔
[[نماز جمعہ]] جو [[جمعہ|جمعۃ المبارک]] کے دن ظہر کی نماز کی جگہ پڑھی جاتی ہے اس میں 2 رکعت فرض ہوتی ہیں۔

== رکعت میں امور==
== رکعت میں امور ==
* [[تکبیر]]
* [[تکبیر]]
* [[ثناء]] <sup>1</sup>
* [[ثناء]] <sup>1</sup>
سطر 32: سطر 32:

[[زمرہ:اصطلاحات نماز]]
[[زمرہ:اصطلاحات نماز]]
[[زمرہ:نماز]]
[[زمرہ:عربی اصطلاحات]]
[[زمرہ:عربی اصطلاحات]]
[[زمرہ:عربی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:عربی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:نماز]]

نسخہ بمطابق 23:09، 19 مارچ 2018ء

رکعت اسلامی عبادت نماز کی تمام اقسام (فرض، سنت اور نفل) میں ایک اکائی ہے۔ جب نمازی نماز میں کچھ امور (جن کے تفصیل آگے آ رہی ہے) مکمل کر لیتا ہے تو مطلب ہے کہ اس نے ایک رکعت مکمل کر لی۔

تشریح

نماز کے لیے نیت کرنے اور وضو کرنے کے بعد، مصلی (نماز پڑھنے والا) قیام میں کھڑا ہوتا ہے۔ ثناء، تعوذ، تسمیہ، سورۃ الفاتحہ پڑھنے کے بعد قرآن کی کچھ آیات یا کوئی سورت ملاتا ہے۔ پھر رکوع، تسمیع، قومہ اور تمہید کے بعد دو سجدے کرتا ہے۔ اور دو سجدوں کے درمیان جلسہ کرتا ہے۔ یہاں پر نماز کی ایک رکعت مکمل ہوتی ہے۔

فرض نمازوں میں رکعت کی تعداد

نماز جمعہ جو جمعۃ المبارک کے دن ظہر کی نماز کی جگہ پڑھی جاتی ہے اس میں 2 رکعت فرض ہوتی ہیں۔

رکعت میں امور

1 فرض نماز کی صرف پہلی رکعت میں پڑھی جاتی ہے۔
2 فرض نماز کی صرف پہلی دو رکعتوں میں
3 نماز کی صرف آخری رکعت میں
4 نماز کی صرف آخری رکعت میں