"قرون وسطی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \1}}
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:2008-05-17-SuttonHoo.jpg|thumb|سٹن ہو میں ملا ٹوپ کا چربہ - ابتدائی قرون وسطی میں 620ء]]
[[فائل:2008-05-17-SuttonHoo.jpg|تصغیر|سٹن ہو میں ملا ٹوپ کا چربہ - ابتدائی قرون وسطی میں 620ء]]
'''قرون وسطیٰ''' یا ازمنۂ وسطیٰ {{دیگر نام|انگریزی= medieval / middle ages}} تین حصوں میں منقسم [[یورپ]] کی روایتی تاریخ کا درمیانی عہد ہے۔
'''قرون وسطیٰ''' یا ازمنۂ وسطیٰ {{دیگر نام|انگریزی= medieval / middle ages}} تین حصوں میں منقسم [[یورپ]] کی روایتی تاریخ کا درمیانی عہد ہے۔


یورپ کی تاریخ عام طور پر عہد عتیق کی قدیم تہذیب، قرون وسطیٰ اور زمانہ جدید کے درمیان تقسیم کی جاتی ہے۔ [[مغربی یورپ]] کا ازمنۂ وسطیٰ [[رومی سلطنت کی تقسیم]] (مغربی [[رومی سلطنت]] اور مشرقی [[بزنطینی سلطنت]] کے درمیان) اور غیر مہذب اقوام کے حملوں یعنی 5ویں صدی عیسوی سے شروع ہو کر 16ویں صدی میں [[پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا]] (Protestant Reformation) کے دوران [[مسیحیت]] کی فرقہ بندی، [[فتح قسطنطنیہ]] اور سمندر پار جستجو کے لیے دنیا بھر یورپی توسیع کے آغاز پر ختم ہوتا ہے۔ یعنی یہ تقریباًً ایک ہزار سال کا دور ہے جسے ازمنۂ وسطیٰ کہا جاتا ہے۔
یورپ کی تاریخ عام طور پر عہد عتیق کی قدیم تہذیب، قرون وسطیٰ اور زمانہ جدید کے درمیان تقسیم کی جاتی ہے۔ [[مغربی یورپ]] کا ازمنۂ وسطیٰ [[رومی سلطنت کی تقسیم]] (مغربی [[رومی سلطنت]] اور مشرقی [[بزنطینی سلطنت]] کے درمیان) اور غیر مہذب اقوام کے حملوں یعنی 5ویں صدی عیسوی سے شروع ہو کر 16ویں صدی میں [[پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا]] (Protestant Reformation) کے دوران [[مسیحیت]] کی فرقہ بندی، [[فتح قسطنطنیہ]] اور سمندر پار جستجو کے لیے دنیا بھر یورپی توسیع کے آغاز پر ختم ہوتا ہے۔ یعنی یہ تقریباً ایک ہزار سال کا دور ہے جسے ازمنۂ وسطیٰ کہا جاتا ہے۔


یہ تمام تر مختلف تبدیلیاں ابتدائی عہدِ جدید کے آغاز کو ظاہر کرتی ہیں جو [[صنعتی انقلاب]] کا ضامن بنا۔
یہ تمام تر مختلف تبدیلیاں ابتدائی عہدِ جدید کے آغاز کو ظاہر کرتی ہیں جو [[صنعتی انقلاب]] کا ضامن بنا۔
{{نامکمل}}
{{نامکمل}}


[[زمرہ:نفاذ مسیحیت]]
[[زمرہ:قرون وسطی]]
[[زمرہ:پانچویں صدی]]
[[زمرہ:پانچویں صدی]]
[[زمرہ:یورپ میں دسویں صدی]]
[[زمرہ:تاریخ یورپ]]
[[زمرہ:یورپ میں گیارہویں صدی]]
[[زمرہ:تاریخ یورپ بلحاظ دور]]
[[زمرہ:نفاذ مسیحیت]]
[[زمرہ:یورپ میں آٹھویں صدی]]
[[زمرہ:یورپ میں بارہویں صدی]]
[[زمرہ:یورپ میں بارہویں صدی]]
[[زمرہ:یورپ میں پانچویں صدی]]
[[زمرہ:یورپ میں پندرہویں صدی]]
[[زمرہ:یورپ میں تیرہویں صدی]]
[[زمرہ:یورپ میں تیرہویں صدی]]
[[زمرہ:یورپ میں چودہویں صدی]]
[[زمرہ:یورپ میں چودہویں صدی]]
[[زمرہ:یورپ میں پندرہویں صدی]]
[[زمرہ:یورپ میں پانچویں صدی]]
[[زمرہ:یورپ میں چھٹی صدی]]
[[زمرہ:یورپ میں چھٹی صدی]]
[[زمرہ:یورپ میں دسویں صدی]]
[[زمرہ:یورپ میں ساتویں صدی]]
[[زمرہ:یورپ میں ساتویں صدی]]
[[زمرہ:یورپ میں آٹھویں صدی]]
[[زمرہ:یورپ میں گیارہویں صدی]]
[[زمرہ:یورپ میں نویں صدی]]
[[زمرہ:یورپ میں نویں صدی]]
[[زمرہ:تاریخ یورپ بلحاظ دور]]
[[زمرہ:قرون وسطی]]
[[زمرہ:تاریخ یورپ]]

نسخہ بمطابق 04:37، 23 مارچ 2018ء

سٹن ہو میں ملا ٹوپ کا چربہ - ابتدائی قرون وسطی میں 620ء

قرون وسطیٰ یا ازمنۂ وسطیٰ (انگریزی: medieval / middle ages) تین حصوں میں منقسم یورپ کی روایتی تاریخ کا درمیانی عہد ہے۔

یورپ کی تاریخ عام طور پر عہد عتیق کی قدیم تہذیب، قرون وسطیٰ اور زمانہ جدید کے درمیان تقسیم کی جاتی ہے۔ مغربی یورپ کا ازمنۂ وسطیٰ رومی سلطنت کی تقسیم (مغربی رومی سلطنت اور مشرقی بزنطینی سلطنت کے درمیان) اور غیر مہذب اقوام کے حملوں یعنی 5ویں صدی عیسوی سے شروع ہو کر 16ویں صدی میں پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا (Protestant Reformation) کے دوران مسیحیت کی فرقہ بندی، فتح قسطنطنیہ اور سمندر پار جستجو کے لیے دنیا بھر یورپی توسیع کے آغاز پر ختم ہوتا ہے۔ یعنی یہ تقریباً ایک ہزار سال کا دور ہے جسے ازمنۂ وسطیٰ کہا جاتا ہے۔

یہ تمام تر مختلف تبدیلیاں ابتدائی عہدِ جدید کے آغاز کو ظاہر کرتی ہیں جو صنعتی انقلاب کا ضامن بنا۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔