"محلول" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:SaltInWaterSolutionLiquid.jpg|thumb|150px|[[خوردنی نمک]] کا [[پانی]] میں ملاکر [[نمکین پانی]] بنانا]]
[[فائل:SaltInWaterSolutionLiquid.jpg|تصغیر|150px|[[خوردنی نمک]] کا [[پانی]] میں ملاکر [[نمکین پانی]] بنانا]]
'''کیمیاء''' میں، '''محلول''' <small>([[عربی زبان|عربی]] سے ماخوذ۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Solution)</small> دو یا دو سے زائد چیزوں سے بنے [[آمیزہ|ہمجنسی آمیزے]] کو کہاجاتا ہے۔
'''کیمیاء''' میں، '''محلول''' <small>([[عربی زبان|عربی]] سے ماخوذ۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Solution)</small> دو یا دو سے زائد چیزوں سے بنے [[آمیزہ|ہمجنسی آمیزے]] کو کہاجاتا ہے۔


سطر 14: سطر 14:


[[زمرہ:محلولات]]
[[زمرہ:محلولات]]
[[زمرہ:ہمجنسی آمیزے]]
[[زمرہ:طبیعی کیمیاء]]
[[زمرہ:طبیعی کیمیاء]]
[[زمرہ:ہمجنسی آمیزے]]


[[io:Dissolvuro]]
[[io:Dissolvuro]]

نسخہ بمطابق 08:49، 23 مارچ 2018ء

خوردنی نمک کا پانی میں ملاکر نمکین پانی بنانا

کیمیاء میں، محلول (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: Solution) دو یا دو سے زائد چیزوں سے بنے ہمجنسی آمیزے کو کہاجاتا ہے۔

محلول میں جس چیز کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اُسے محلّل اور جس کی مقدار کم ہوتی ہے اُسے منحل کہاجاتا ہے۔ سب سے عام محلل پانی ہے۔

کچھ دھاتیں بھی ایک دوسرے میں مل کر محلول بناتی ہیں جنہیں بھرت کہاجاتا ہے۔

مزید دیکھیے