"صوفی غلام مصطفٰی تبسم" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار درستی+ترتیب (9.7) |
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:پنجابی شعرا بجانب زمرہ:پنجابی زبان کے شعرا |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
[[زمرہ:پاکستانی ڈراما نگار اور ڈراما نویس]] |
[[زمرہ:پاکستانی ڈراما نگار اور ڈراما نویس]] |
||
[[زمرہ:پنجابی زبان کے مصنفین]] |
[[زمرہ:پنجابی زبان کے مصنفین]] |
||
[[زمرہ:پنجابی شعرا]] |
[[زمرہ:پنجابی زبان کے شعرا]] |
||
[[زمرہ:ریڈیو پاکستان کی شخصیات]] |
[[زمرہ:ریڈیو پاکستان کی شخصیات]] |
||
[[زمرہ:ستارۂ امتیاز وصول کنندگان]] |
[[زمرہ:ستارۂ امتیاز وصول کنندگان]] |
نسخہ بمطابق 11:54، 6 نومبر 2018ء
صوفی غلام مصطفٰی تبسم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 اگست 1899ء امرتسر |
وفات | 7 فروری 1978ء (79 سال) لاہور |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | فورمن کرسچین کالج |
پیشہ | شاعر ، نغمہ نگار ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | پنجابی |
کارہائے نمایاں | ٹوٹ بٹوٹ |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
صوفی غلام مصطفٰی تبسم اردو، پنجابی اور فارسی زبانوں کے شاعر تھے۔ آپ بچوں کے مقبول ترین شاعر تھے۔ بڑوں کے لیے بھی بہت کچھ لکھا۔ استاد رہے، ماہانہ لیل و نہار کے مدیر رہے اور براڈ کاسٹر بھی رہے۔ ٹی وی، ریڈیو سے پروگرام "اقبال کا ایک شعر" کرتے تھے۔ صوفی تبسم ہر میدان کے شہسوار تھے۔ نظم ہو یا نثر، غزل ہو یا گیت، ملی نغمے ہوں یا بچوں کی نظمیں۔ کہاں کہاں ان کے نقوش باقی نہیں ہیں۔ ادارہ فیروز سنز سے انکی بہت سی کتابیں شائع ہوئیں۔ جیسے انجمن، صد شعر اقبال اور دوگونہ۔ علاوہ ازیں بچوں کے لیے بے شمار کتب لکھیں۔ جن میں شہرہ آفاق کتابیں جھولنے، ٹوٹ بٹوٹ، کہاوتیں اور پہلیاں، سنو گپ شب وغیرہ شامل ہیں۔"جھولنے" تو ننھے منے بچوں کے لیے ایسی کتاب ہے جو ہر بچہ اپنے اپنے بچپن میں پڑھتا رہا ہے۔1965ءکی جنگ میں ان کے پاک فوج کے لیے لکھے جانے والے نغمات نے بڑی شہرت حاصل کی-
نمونۂ اشعار فارسی
بس آہ کشیدم و بیاری نرسید | بس نالہ زدم بہ غمگساری نرسید | |
صد اشک فروچکید از دو چشمم | یک قطرہ بدامن نگاری نرسید |
حوالہ جات
- 1899ء کی پیدائشیں
- 4 اگست کی پیدائشیں
- امرتسر میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1978ء کی وفیات
- 7 فروری کی وفیات
- لاہور میں وفات پانے والی شخصیات
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- اردو شعرا
- امرتسر کی شخصیات
- برطانوی ہند کے شعراء
- بیسویں صدی کے برطانوی شعرا
- بیسویں صدی کے شعرا
- پاکستانی شعرا
- پاکستانی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- پنجابی زبان کے مصنفین
- پنجابی زبان کے شعرا
- ریڈیو پاکستان کی شخصیات
- ستارۂ امتیاز وصول کنندگان
- فارسی زبان کے شعرا
- فضلا فارمین کرسچین کالج
- کشمیری شخصیات
- کشمیری مصنفین
- لاہور کے شعرا
- لاہوری شخصیات
- وصول کنندگان تمغائے حسن کارکردگی