"محلول" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 21: سطر 21:
[[te:ద్రావణం]]
[[te:ద్రావణం]]
[[tg:Роҳи ҳал]]
[[tg:Роҳи ҳал]]
[[زمرہ:خوراک کی شکلیں]]

نسخہ بمطابق 05:06، 14 جولائی 2020ء

خوردنی نمک کا پانی میں ملاکر نمکین پانی بنانا

کیمیاء میں، محلول (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: Solution) دو یا دو سے زائد چیزوں سے بنے ہمجنسی آمیزے کو کہاجاتا ہے۔

محلول میں جس چیز کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اُسے محلّل اور جس کی مقدار کم ہوتی ہے اُسے منحل کہاجاتا ہے۔ سب سے عام محلل پانی ہے۔

کچھ دھاتیں بھی ایک دوسرے میں مل کر محلول بناتی ہیں جنہیں بھرت کہاجاتا ہے۔

مزید دیکھیے