"بارہ اولمپوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:
|[[ہیرہ]]||[[جونو]]||[[تصویر:Hera Campana Louvre Ma2283.jpg|75px]]||خداؤں کی ملکہ جنتّوں کی دیوی، ملن، مامتا اور مونث کی دیوی||پہلی
|[[ہیرہ]]||[[جونو]]||[[تصویر:Hera Campana Louvre Ma2283.jpg|75px]]||خداؤں کی ملکہ جنتّوں کی دیوی، ملن، مامتا اور مونث کی دیوی||پہلی
|-
|-
|[[پوزائڈن]]|| [[نیپٹیون (دیوتا)|نیپٹیون]]||[[تصویر:Neptune fountain02.jpg|75px]]||سمندروں کا آقا، زلزلوں اور گھوڑوں کا خدا||پہلی
|[[پوزائڈن]]|| [[نیپٹیون (دیوتا)|نیپٹیون]]||[[تصویر:(Bologna) - Fontana del Nettuno.jpg|75px]]||سمندروں کا آقا، زلزلوں اور گھوڑوں کا خدا||پہلی
|-
|-
|[[ڈمیٹر]] ||[[سیریس]]||[[تصویر:Demeter Altemps Inv8546.jpg|75px]]||زرخیزی، ہریالی، سبزہ اور قدرت کی دیوی||پہلی
|[[ڈمیٹر]] ||[[سیریس]]||[[تصویر:Demeter Altemps Inv8546.jpg|75px]]||زرخیزی، ہریالی، سبزہ اور قدرت کی دیوی||پہلی

نسخہ بمطابق 18:54، 20 نومبر 2020ء

یونانی دیومالا کے بارہ اہم ترین خدا، جو کوہ اولمپس میں بستے تھے۔ ان کے نام یہ ہیں :

سانچہ:Greek myth (Olympian)

یونانی نام رومن نام مجسمہ اختیارات۔.. نسل
زیوس جوپٹر خداؤں کا بادشاہ اور اولمپس کا حاکم; آسمان، بجلی اور انصاف کا خدا پہلی
ہیرہ جونو خداؤں کی ملکہ جنتّوں کی دیوی، ملن، مامتا اور مونث کی دیوی پہلی
پوزائڈن نیپٹیون سمندروں کا آقا، زلزلوں اور گھوڑوں کا خدا پہلی
ڈمیٹر سیریس زرخیزی، ہریالی، سبزہ اور قدرت کی دیوی پہلی
ہیسٹیہ ویسٹا گھر اور گھرداری کی دیوی (ڈائنوسس کو بارہ اولمپویوں میں شامل کرنے کی خاطر اس نے اولمپس چھوڑ دیا) پہلی
ایفرودیت زہرہ محبت، حوس، خوبصورتی اور زچگی کی دیوی۔ دوسری
اپالو اپالو سوریہ دیوتا: روشنی، شفا، موسیقی، علم جفر، تیراندازی اور صداقت کا خدا دوسری
آرس مارس جنگ، نفرتوں، انتشار اور خون خرابے کا خدا دوسری
آرٹیمیس ڈائنا (دیوی) شکار، حوروں اور چاند کی دیوی دوسری
ایتھنے منیورا عقل، کاریگری اور جنگی منصوبہ بندی کی دیوی دوسری
ہیفاعستس ولکن خداؤں کا لوہار: آگ اور بھٹیوں کا خدا دوسری
ہرمیس مرکری خداؤں کا قاصد: تجارت، کاروبار، تیزی اور چوروں کا خدا دوسری