"جمال الدين مزی" کے نسخوں کے درمیان فرق
«جمال الدين المزي» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{ |
{{معلومات عالم مسلم|الديانة= [[إسلام|الإسلام]]}} |
||
'''حافظ مزی''' شام کے رہنے والے ایک عالم اور مصنف تھے۔آپ کا ا پورا نام ابو حجاج '''یوسف بن ذکی عبد الرحمان بن یوسف بن عبد الملک بن یوسف''' بن زہر قضاعی حلبی شافعی ہے۔[[تہذیب الکمال|آپ]] [[:ar:تهذيب_الكمال_في_أسماء_الرجال|تہذب يب الكمال في أسماء الرجال]] کے مصنف لقب آپ کا مزی ،مزی آپ کے علاقے کی نسبت ہے جہاں آپ پلے ،بڑھے۔ |
'''حافظ مزی''' شام کے رہنے والے ایک عالم اور مصنف تھے۔آپ کا ا پورا نام ابو حجاج '''یوسف بن ذکی عبد الرحمان بن یوسف بن عبد الملک بن یوسف''' بن زہر قضاعی حلبی شافعی ہے۔[[تہذیب الکمال|آپ]] [[:ar:تهذيب_الكمال_في_أسماء_الرجال|تہذب يب الكمال في أسماء الرجال]] کے مصنف لقب آپ کا مزی ،مزی آپ کے علاقے کی نسبت ہے جہاں آپ پلے ،بڑھے۔ |
||
نسخہ بمطابق 02:07، 6 جولائی 2021ء
جمال الدين مزی | |
---|---|
(عربی میں: يُوسُف بن الزكي عبد الرحمٰن بن يُوسُف بن عبد الملك بن يُوسُف بن أبي الزهر القضاعي الحلبي الشافعي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1256ء [1][2][3][4] حلب |
وفات | سنہ 1341ء (84–85 سال)[1][2][3][4] دمشق |
عملی زندگی | |
استاذ | الدمیاطی |
تلمیذ خاص | ذہبی ، ابن کثیر ، صلاح الدین صفدی ، جمال الدین زیلعی |
پیشہ | محدث |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [5] |
کارہائے نمایاں | تہذیب الکمال |
درستی - ترمیم |
حافظ مزی شام کے رہنے والے ایک عالم اور مصنف تھے۔آپ کا ا پورا نام ابو حجاج یوسف بن ذکی عبد الرحمان بن یوسف بن عبد الملک بن یوسف بن زہر قضاعی حلبی شافعی ہے۔آپ تہذب يب الكمال في أسماء الرجال کے مصنف لقب آپ کا مزی ،مزی آپ کے علاقے کی نسبت ہے جہاں آپ پلے ،بڑھے۔
اس کی پیدائش اور پرورش
حافظ مزی یوسف بن الزکی حلبی میں پیدا ہوئےحلب کے نواح میں چھ سو چون(654) میں ۔ اور آپ دمشق کے قریب مزی میں پروان چڑھے۔ پھر آپ نے علوم حدیث حاصل کرنا شروع کیا۔
علم
سب سے پہلے آپ نے سن پانچ میں ابن ابی الخیر سےحلیہ پوری کتاب سنی-اور پھر آپ نے مسند ،کتب ستہ (ٓصحاح ستہ) معجم طبرانی پھر طبرازی اور کندی کے تمام حصوں کا علم حاصل کیا ۔آپ نے تریسٹھ سال میں اسفار کیے حرانی میں ابی بکر بن نماطی سے علم حاصل کیا اور آپ نے دمشق،حلب،حماۃ ،حرمین اور بعبک کے اسفار کیے علم حاصل کرنے کے لیے۔
آپ علوم ، حدیث اور خطاطی میں مشہور تھے ، اورآپ نے اپنی خوبصورت تصنیف نقل کی جو اپنے اور دوسروں کے لئے بالکل کامل تھی ۔
کتب
ان کی کتب بے شمار ہیں ، انہوں نے ڈھائی سو حصوں میں "تہذیب الکمال " مرتب کیا۔اسی اجزاء پر کتاب الاطراف مرتب کی۔آ پ نے سنن اربعہ ترمذی،ابو داود،نسائی اور ابن ماجہ پر تحکیم لگائی جو کہ تحفۃ اللاشراف کے نام سے مشہور ہے۔
وفات
سن صفر کی بارہویں تاریخ میں آپ سات سو بیالیس (12 صفر 742) میں فوت ہوئے اور باب النصر کے باہر اموی مسجد میں آپ کی نماز جنازہ پڑھی گئی، پھر دمشق میں ابن تیمیہ کے قریب صوفی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
حوالہ جات
- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119223317 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb145403425 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w63t9m4p — بنام: Yusuf ibn Abd al-Rahman al-Mizzi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Diamond Catalogue ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/8074 — بنام: يوسف بن عبد الرحمن المزي، 1256‒1341
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb145403425 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ