"نزار بن معد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:شخصیات
سطر 15: سطر 15:
[[زمرہ:تاریخ عرب]]
[[زمرہ:تاریخ عرب]]
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
[[زمرہ:شخصیات]]

نسخہ بمطابق 17:27، 21 ستمبر 2013ء

حضرت نزار بن معد حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے آباء و اجداد میں سے تھے۔ ان کا شجرہ کچھ یوں ہے
نزار بن معد بن عدنان
(عربی میں : نزار بن معد بن عدنان )

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا شجرہ ان تک یوں پہنچتا ہے
محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ھاشم بن عبد مناف بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی بن غالب بن فھر بن مالک بن نضر بن کنانہ بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر بن نزار
(عربی میں : محمد بن عبدالله بن عبد المطلب بن هاشم بن عبد مناف بن قصي بن كلاب بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر بن مالك بن النضر بن كنانة بن خزيمة بن مدركة بن الياس بن مضر بن نزار )