مندرجات کا رخ کریں

خلیجی روپیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خلیجی ایک روپے کا نوٹ، سرخ رنگ میں

خلیجی روپیہ (عربی: روبية خليجية، ہندی: खाड़ी रुपया، انگریزی: Gulf rupee) مئی 1959ء میں ریزرو بینک آف انڈیا نے خلیجی ممالک میں تبادلہ کے لیے ایک خاص کرنسی جاری کی جسے خلیجی روپیہ کا نام دیا گیا اور اس کرنسی کو قطر، بحرین اور کویت میں کرنسی کے طور پر استعمال کیا گیا۔ شروع میں اس کی قیمت تقریباً 13.33 برطانوی پاؤنڈ کے برابر تھی۔ 1960ء کی دہائی میں آزادی اور 1966ء میں روپے کی قدر میں گراوٹ کے بعد خلیجی ممالک اپنی کرنسیاں (دینار) خود جاری کرنے لگے۔ اس وقت یہ ممالک خود مختار بھی ہو رہے تھے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]

details of all currency of India.