مندرجات کا رخ کریں

دلاور خان (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دلاور خان
پنچابی زبانਦਿਲਾਵਰ ਖਾਨ
ہدایت کارعابد شجاع
غفور چوہدری
پروڈیوسرمیاں محمد عمر
سردار سلیم خان
تحریرنسیم یاسین
ستارے
راویمحمد اشرف خان
موسیقیصابر علی
طافو
سنیماگرافیایم حنیف بھٹی
سلیم خان
ایڈیٹرذوالفقار ببو
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارسرحد فلمز
تاریخ نمائش
دورانیہ
2:45:30 دقیقہ
ملک پاکستان
زبانپنجابی
بجٹروپیہ 7 ملین (US$66,000)
باکس آفسروپیہ 6 کروڑ (US$560,000)

دلاور خان (انگریزی: Dilawar Khan) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 25 مارچ، 1988ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن اور ڈراما فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گئی تھی۔ یہ فلم باکس آفس میں آتے ہی فلاپ ہو گئی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر عابد شجاع تھے۔ پروڈیوسر میاں محمد عمر تھے۔ کہانی نسیم یاسین نے لکھی تھی اور موسیقی صابر علی نے دی تھی۔ اس فلم میں سلطان راہی، نیلی، غلام محی الدین، شاہد، نوشابہ اور آصف خان وغیرہ تھے۔ شروع میں اس فلم کا برطانوی راج کے دور کا منظر دکھایا گیا

کردار

[ترمیم]

ساؤنڈ ٹریک

[ترمیم]

فلم کی موسیقی صابر علی اور طافو نے ترتیب دی، فلم کے نغمات حزیں قادری، وارث لدھیانوی اور نسیم یاسین نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ملک امان اللہ اور چوہدری ارشاد انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نورجہاں، ترنم ناز اور غلام عباس نے گیت گائے۔ ساؤنڈ ٹریک کو پلاننٹ لولی ووڈ نے لولی ووڈ کے بہترین ساؤنڈ ٹری میں شامل کیا ہے۔

نمبر.عنوانپردہ پش گلوکاراںطوالت
1."ننھی منی پیاری پیاری چھوٹی جی اک رانی اے"نورجہاں3:30
2."قدم قدم تے ہوکے ہاواں لوریاں کیواے سناواں میں"غلام عباس4:31
3."آکھ سپنی ڈنگ مار گئی شرارت ہوئے ہوئے"نورجہاں4:23
4."کڑی میں کپتی بڑی کدے نہ کسے تو ڈری"نورجہاں4:08
5."سجناں مجبوری اے ملانا ضروری اے"ترنم ناز4:30
6."کٹھ پتلی ناچے اشارہ تے کدی محل کدی چباریاں تے"نورجہاں5:36
7."ننھی منی پیاری پیاری چھوٹی جی اک رانی اے"غلام عباس، نورجہاں2:13
کل طوالت:28:23

بیرونی روابط

[ترمیم]