مندرجات کا رخ کریں

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2001-02ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2001-02ء
بھارت
زمبابوے
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ بھارت 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور سچن ٹنڈولکر 254 اسٹیورٹ کارلیس 142
زیادہ وکٹیں انیل کمبلے 16 رے پرائس 10
بہترین کھلاڑی انیل کمبلے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ بھارت 5 میچوں کی سیریز 3–2 سے جیت گیا
زیادہ اسکور دنیش مونگیا 263 الیسٹر کیمبل 251
زیادہ وکٹیں ہربھجن سنگھ 10
ظہیر خان 10
ڈگلس ہونڈو 7
بہترین کھلاڑی دنیش مونگیا

زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم نے 15 فروری سے 19 مارچ 2002ء تک بھارت کا دورہ کیا۔ اس دورے میں 2 ٹیسٹ اور 5 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز شامل تھی۔ بھارت نے ٹیسٹ سیریز 2-0 اور ایک روزہ بین الاقوامی سیریز 3-2 سے جیت لی۔

ٹیسٹ سیریز

[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ

[ترمیم]
21 فروری 2002ء (2002ء-02-21)
سکور کارڈ
ب
287 (103.5 اوورز)
اسٹیورٹ کارلیس 77 (204)
انیل کمبلے 4/82 (33.5 اوورز)
570/7d (184.5 اوورز)
سچن ٹنڈولکر 176 (316)
رے پرائس 5/182 (68 اوورز)
182 (88.4 اوورز)
ٹریورگریپر 60 (211)
انیل کمبلے 5/63 (37 اوورز)
بھارت ایک اننگز اور 101 رنز سے جیت گیا۔
ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ, ناگپور
امپائر: ڈیوڈ شیپرڈ (انگلینڈ), سری وینکٹا راگھون (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: انیل کمبلے
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سچن ٹنڈولکر ٹیسٹ میچوں میں 7500 رنز مکمل کیے جب وہ 81 تک پہنچ گئے۔
  • ٹریوس فرینڈ بھارت کی پہلی اننگز میں باؤلنگ کرنے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔

دوسرا ٹیسٹ

[ترمیم]
28 فروری 2002ء (2002ء-02-28)
سکور کارڈ
ب
329 (110.5 اوورز)
ڈیون ابراہیم 94 (203)
انیل کمبلے 3/88 (34 اوورز)
354 (1292 اوورز)
سوربھ گانگولی 136 (284)
ہیتھ سٹریک 4/92 (37.2 اوورز)
146 (67.3 اوورز)
گرانٹ فلاور 49 (118)
ہربھجن سنگھ 6/62 (31 اوورز)
126/6 (45.5 اوورز)
سچن ٹنڈولکر 42 (52)
گرانٹ فلاور 2/22 (6 اوورز)
بھارت 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
فیروزشاہ کوٹلہ, دہلی
امپائر: اشوکا ڈی سلوا, ارانی جے پرکاش
میچ کا بہترین کھلاڑی: ہربھجن سنگھ
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • انیل کمبلے نے زمبابوے کی دوسری اننگز میں ڈیون ابراہیم کو آؤٹ کرکے فرسٹ کلاس میچوں میں 750 وکٹیں مکمل کر لیں۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

[ترمیم]

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
7 مارچ 2002ء
سکور کارڈ
بھارت 
274/6 (50 اوورز)
ب
 زمبابوے
277/9 (49.4 اوورز)
الیسٹر کیمبل 84 (113)
ظہیر خان 4/47 (10 اوورز)
زمبابوے 1 وکٹ سے جیت گیا۔
نہار سنگھ اسٹیڈیم, فرید آباد
امپائر: سبروتو پورل, ایواتوری شیورام
بہترین کھلاڑی: ڈاؤگی ماریلیئر
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
10 مارچ 2002ء
سکور کارڈ
بھارت 
319/6 (50 اوورز)
ب
 زمبابوے
255 (43.3 اوورز)
ٹریوس فرینڈ 63 (59)
دنیش مونگیا 3/31 (6 اوورز)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
13 مارچ 2002ء
سکور کارڈ
بھارت 
191 (48.3 اوورز)
ب
 زمبابوے
197/4 (44.2 اوورز)
محمد کیف 56 (78)
ڈگلس ہونڈو 4/37 (8.3 اوورز)
الیسٹر کیمبل 71 (119)
اجیت اگرکر 2/28 (10 اوورز)
زمبابوے 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
نہرو اسٹیڈیم, کوچی
امپائر: وجے چوپڑا, دیویندر شرما
بہترین کھلاڑی: ڈگلس ہونڈو
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • الیسٹر کیمبل 60 رنز تک پہنچنے پر ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں 5000 رنز مکمل کر لیے

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
16 مارچ 2002ء (د/ر)
سکور کارڈ
زمبابوے 
240/8 (50 اوورز)
ب
 بھارت
244/5 (48.1 اوورز)
اینڈی فلاور 89 (107)
اجیت اگرکر 4/32 (10 اوورز)
یوراج سنگھ 80* (60)
ٹریوس فرینڈ 2/42 (8.1 اوورز)
بھارت 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
لال بہادرشاستری اسٹیڈیم, حیدرآباد
امپائر: ستیش گپتا, کرشنا ہری ہرن
بہترین کھلاڑی: یوراج سنگھ
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مرلی کارتک نے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ڈیبیو کیا۔
    گرانٹ فلاور ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں 5500 رنز مکمل کیے جب وہ 25 رنز تک پہنچ گئے۔

پانچویں ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
19 مارچ
سکور کارڈ
بھارت 
333/6 (50 اوورز)
ب
 زمبابوے
232 (42.1 اوورز)
دنیش مونگیا 159* (147)
ڈگلس ہونڈو 2/56 (10 اوورز)
گرانٹ فلاور 48 (47)
ہربھجن سنگھ 4/33 (9.1 اوورز)
بھارت 101 رنز سے جیت گیا۔
نہرو اسٹیڈیم, گوہاٹی
امپائر: سمیر بنڈیکر (کرکٹ ایمپائر) اور کے جی لکشمی نارائن
بہترین کھلاڑی: دنیش مونگیا
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]