فری رائیڈر پرابلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فری رائیڈر پرابلم (انگریزی: Free-rider problem) سوشل سائنس کا ایک تصور ہے، جس کی رو سے وہ لوگ جو کسی بھی شے یا سہولت سے مستفید تو ہو رہے ہوتے ہیں مگر اس کی قیمت یا تو دے نہیں رہے ہوتے یا نستبتا کم دے رہے ہوتے ہیں ، یوں اس شے کے بحران یا کمیابی سے متعلق لاپرواہ اور غیر سنجیدہ رہتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]