مندرجات کا رخ کریں

احمد نگر سلطنت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نظام شاہی سلطنت سے رجوع مکرر)
احمد نگر سلطنت
Ahmadnagar Sultanate
Nizam Shahi dynasty
1490–1636
پرچم قطب شاہی
احمد نگر سلطنت
احمد نگر سلطنت
دار الحکومتاحمد نگر
عمومی زبانیںفارسی (سرکاری)[1]
دکنی
اردو
مراٹھی
مذہب
اسلام
حکومتبادشاہت
نظام شاہ 
تاریخ 
• 
1490
• 
1636
کرنسیمہر
ماقبل
مابعد
بہمنی سلطنت
مغلیہ سلطنت

احمد نگر سلطنت (Ahmadnagar Sultanate) جسے نظام شاہی سلطنت بھی کہا جاتا ہے اواخر قرون وسطی کی ایک ہندوستانی ریاست تھی جو شمال مغربی دکن میں واقع تھی۔ ملک احمد جو بہمنی سلطنت کا گورنر تھا 28 مئی 1490ء کو بہمنی افواج شکست دے کر آزادی کا اعلان کیا اور نظام شاہی خاندان کی بنیاد بطور احمد نگر سلطنت رکھی۔ ابتدا میں اس کا دارالحکومت جنار تھا۔ 1494ء میں نئے دارالحکومت احمد نگر کی بنیاد رکھی گئی۔ 1636ء میں اورنگزیب عالمگیر نے جو اس وقت دکن کا گورنر تھا، احمد نگر سلطنت کو فتح کر کے مغلیہ سلطنت میں شامل کر دیا۔

حکمران

[ترمیم]
  1. ملک احمد نظام شاہ اول 1490-1510
  2. برہان نظام شاہ اول 1510-1553
  3. حسین نظام شاہ اول 1553-1565
  4. مرتضی نظام شاہ اول 1565-1588
  5. میراں نظام حسین 1588-1589
  6. اسماعیل نظام شاہ 1589-1591
  7. برہان نظام شاہ دوم 1591-1595
  8. ابراہیم نظام شاہ 1595-1596
  9. احمد نظام شاہ دوم 1596
  10. بہادر نظام شاہ 1596-1600
  11. مرتضی نظام شاہ دوم 1600-1610
  12. برہان نظام شاہ سوم 1610-1631
  13. حسین نظام شاہ دوم 1631-1633
  14. مرتضی نظام شاہ سوم 1633-1636 [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Brian Spooner and William L. Hanaway, Literacy in the Persianate World: Writing and the Social Order, (University of Pennsylvania Press, 2012), 317.
  2. Michell, George & Mark Zebrowski. Architecture and Art of the Deccan Sultanates (The New Cambridge History of India Vol. I:7), Cambridge University Press, Cambridge, 1999, ISBN 0-521-56321-6, p.274