نوین وقار
نوین وقار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 جنوری 1985ء (39 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ماڈل |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
نوین وقار ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ اور سابقہ ویڈیو اور ریڈیو جوکی ہیں ۔ وہ 2012 میں ٹیلی ویژن کے ایک ڈراما سیریز ہم سفر میں سارہ کے منفی کردار کے لیے مشہور ہیں ۔ نوین وقار کے دیگر ڈراموں میں عینی کی آئے گی بارات ، اف میری فیملی ، الوداع ، مول ، سایہ دیوار بھی نہیں ، کچھ نہ کہو ، بے انتہا ، تجدید وفا اور ماہ تمام شامل ہیں۔ انھوں نے 2013 میں سماجی ڈراما والی فلم جوش: اتحاد کے ساتھ آزادی کے ذریعے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔ یہ فلم اس کی ایک اہم اور تجارتی کامیابی تھی۔
ذاتی زندگی
[ترمیم]نوین وقار نے 2012 میں اداکار اظفر علی سے شادی کی۔ نومبر 2015 میں اس جوڑے کی طلاق ہو گئی تھی۔
کیریئر
[ترمیم]نوین وقار نے ایک وی جے فیوز سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔ یہ اس کی پہلی کامیابی تھی ۔ اس کے بعد نوین کو ایک بلاک بسٹر اور کامیاب ڈراما سیریل ہم سفر میں ماہر خان اور فواد خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ونوین کا اگلا منصوبہ جیو ٹی وی کا مقبول ڈراما سیریل عینی کی آئے کی باراتتھا ۔ نوین اپنی اداکاری کو سنجیدگی سے لیتی ہیں اور انھوں نے پاکستانی ٹیلی ویژن انڈسٹری میں اپنا نام کمایا ہے۔ [1] [2] [3] [4]
فلموگرافی
[ترمیم]فلم
[ترمیم]سال | عنوان | کردار | نوٹ |
---|---|---|---|
2013 | جوش: اتحاد کے ذریعے آزادی | اقرا | |
2017 | مسافر | مختصر فلم [5] |
ٹیلی ویژن
[ترمیم]سال | عنوان | کردار | اضافی نوٹس |
---|---|---|---|
2010-2011 | پک اینڈ چوز ود فیوز | وی جے فیوز | ٹی وی میوزک شو آگ ٹی وی پر نشر کیا گیا |
2010 | مارننگ میوزک چسکا اینڈ ڈرائیو آن ود نوین وقار | خود / میزبان | ریڈیو ایف ایم 91 پر نشر ہوا |
2010 | اب سیٹ ہے | عائشہ | ٹیلی فلم |
2011-2012 | ہم سفر | سارہ | پاکستان میڈیا ایوارڈ برائے بہترین نئے خواتین اداکار ، ہم اعزازی فینیومنل سیریل ایوارڈ |
2012 | عینی کی آئے گی بارات | عینی | |
میرا یقین | نمرہ | ||
2014 | اف میری فیملی | اجالا | |
2015 | الوداع | عروسہ | |
مول | ایمان | ہم ایوارڈ کے لیے نامزد[6] | |
2016 | سایہ دیوار بھی نہیں | شہلا | |
کچھ نہ کہو | آئینہ | ||
دکھ سکھ | الفت شیریں | قسط: آپ کی الفت | |
دکھ سکھ | مایا | قسط: مسافر | |
2017 | بے انتہا | بسمہ | |
2018 | ماہ تمام | سمیر | |
تجدید وفا | نیہا | ||
2019 | بے وفا | کنزہ | [7] |
2020 | چھلاوا | ماہ نور |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Nida raza۔ "Naveen Waqar"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019
- ↑ Irfan Ul Haq (2018-08-25)۔ "Navin Waqar and Haroon Shahid team up for upcoming drama serial"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019
- ↑ Tribune.com.pk (2015-05-09)۔ "Faysal Qureshi pairs up with Naveen Waqar for 'Mol'"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019
- ↑ "You are casted on the number of Followers you have: Naveen"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-08-31۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019
- ↑ "Imran Abbas, Naveen Waqar to star in short film 'Musafir' | Pakistan Today"۔ پاکستان ٹوڈے۔ 03 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019
- ↑ "Hum Awards 2016 nominees & performances to look ahead tonight"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 07 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019
- ↑ Irfan Ul Haq (2018-08-25)۔ "Navin Waqar and Haroon Shahid team up for upcoming drama serial"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2019