مندرجات کا رخ کریں

کبڈی عالمی کپ (سٹینڈرڈ سٹائل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کبڈی عالمی کپ ، انڈور انٹرنیشنل کبڈی مقابلہ ہے جو انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن (آئی کے ایف) کے ذریعہ ایک معیاری انداز میں منعقد کیا جاتا ہے۔ اس عالمی کپ میں مرد اور خواتین کی قومی ٹیمیں حصہ لیتی ہین۔ اس سے قبل یہ مقابلہ 2004 ، 2007 ، 2016 اور 2020 میں لڑا جا چکا ہے۔ پہلے تین عالمی کپ ہندوستان نے جیتے تھا ۔ پاکستان 2020 کے عالمی کپ میں پاکستان نے تمام میچوں میں ناقابل شکست رہتے ہوئے فائنل میں اپنے روایتی حریف بھارت کو شکست دینے کے بعد پہلی بار عالمی چیمپیئن بن گیا۔ سنہ 2016 میں ، خواتین کے لیے پہلا کبڈی ورلڈ کپ ہندوستان میں ہوا تھا۔ مقابلہ کی موجودہ شکل میں ایک راؤنڈ رابن گروپ مرحلہ شامل ہے ، جس میں 2 پول میں 6 ٹیمیں شامل ہیں ، ہر گروپ کے پہلے اور دوسرے نمبر پر فائنرز سیمی فائنل میں پہنچ جاتے ہیں۔

کبڈی عالمی کپ
قیام2004؛ 20 برس قبل (2004)
علاقہبین الاقوامی (آئی کے ایف)
ٹیموں کی تعداد12 (موجودہ)
موجودہ چیمپئنز پاکستان (پہلی بار)
ٹیلی ویژن نشر کنندگانبھارت کا پرچم سٹار سپورٹس
مملکت متحدہ کا پرچم سکائی سپورٹس
کینیڈا کا پرچم ٹین 2
2020 کبڈی عالمی کپ (سٹینڈرڈ سٹائل)

خلاصہ[ترمیم]

مرد[ترمیم]

سال میزبان فائنل تیسری جگہ
چیمپینز اسکور دوسرے نمبر پر
2004 تفصیلات ممبئی  بھارت 55–27  ایران  بنگلادیش اور  کینیڈا
2007 تفصیلات پانول  بھارت 29–19  ایران  بنگلادیش اور  جاپان
2016 تفصیلات احمد آباد  بھارت 38–29  ایران  جنوبی کوریا اور  تھائی لینڈ
2020 پاکستان

[1]

لاہور، فیصل آباد اور ملتان  پاکستان 43-41  بھارت  ایران

میڈل ٹیبل[ترمیم]

درجہممالکطلائیچاندیکانسیکل
1 بھارت (IND)3104
2 پاکستان (PAK)1001
3 ایران (IRN)0314
4 بنگلادیش (BAN)0022
5 تھائی لینڈ (THA)0011
 جاپان (JPN)0011
 جنوبی کوریا (KOR)0011
 کینیڈا (CAN)0011
کل (8 ممالک)44715

موجودہ آئی کے ایف درجہ بندی[ترمیم]

فارمولے کے ذریعہ ہر میچ کے بعد پوائنٹس کا حساب لگایا جاتا ہے:

10 * (کبڈی کھیلنے والے ممالک کی کل تعداد - مخالف کا درجہ) + (اسکور فرق)

بین الاقوامی کبڈی فیڈریشن کے مطابق پہلی 10 ٹیمیں [2] :

رینک ٹیم پوائنٹس
1  بھارت 140
2  ایران 90
3  پاکستان 83
4  تھائی لینڈ 81
5  بنگلادیش 80
6  کینیا 75
7  پولینڈ 60
8  انگلستان 59
9  ریاستہائے متحدہ 51
10  جاپان 47

موجودہ ایل آئی ٹی ایس درجہ بندی[ترمیم]

مکمل دولت اور آبادی ایڈجسٹ ای ایل او رینکنگ گذشتہ 3 سال کے لیے. اس میں ایشین مقابلوں کے میچ بھی شامل ہیں۔ [3] [4] [5]

رینک ٹیم پوائنٹس
1  بھارت 863
2  ایران 813
3  پاکستان 621
4  جنوبی کوریا 466
5  بنگلادیش 375
6  سری لنکا 296
7  کینیا 286
8  نیپال 191
9  تھائی لینڈ 53
10  انڈونیشیا 31
11  عراق 10
12  پولینڈ 6
13  انگلستان -97
14  ملائیشیا -148
15  جاپان -222
16  آسٹریلیا -302
17  ترکمانستان -372
18  افغانستان -389
19  ارجنٹائن -421
20  ریاستہائے متحدہ -680

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://economictimes.indiatimes.com/news/sports/dubai-likely-to-host-kabaddi-world-cup-in-2019/articleshow/64731242.cms%7Ctitle=Dubai[مردہ ربط] likely to host Kabaddi World Cup in 2019|date=25 June 2018|accessdate=1 April 2019|newspaper=دی اکنامک ٹائمز|archive-url=https://web.archive.org/web/20190402032927/https://economictimes.indiatimes.com/news/sports/dubai-likely-to-host-kabaddi-world-cup-in-2019/articleshow/64731242.cms%7Carchive-date%3D2 April 2019|url-status=live}}
  2. "World Sport Ranking"۔ World Ranking of Countries in Elite Sport۔ 01 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019 
  3. "Standard Kabaddi World Rankings - 2018"۔ League of International Team Sports۔ 06 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2019 
  4. "Standard Kabaddi World Rankings - 2017"۔ League of International Team Sports۔ 06 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2019 
  5. "Standard Kabaddi World Rankings - 2016"۔ League of International Team Sports۔ 06 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2019 

بیرونی روابط[ترمیم]