مندرجات کا رخ کریں

کیرون پولارڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیرون پولارڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامکیرون ایڈرین پولارڈ
پیدائش (1987-05-12) 12 مئی 1987 (عمر 37 برس)
تکاریگوا، ٹرینیڈاڈ وٹوباگو
عرفپولی، 144p اور، بڑا آدمی، موتھا بائسن[1]
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 134)10 اپریل 2007  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ایک روزہ6 فروری 2022  بمقابلہ  بھارت
ایک روزہ شرٹ نمبر.55
پہلا ٹی20 (کیپ 27)20 جون 2008  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی2020 فروری 2022  بمقابلہ  بھارت
ٹی20 شرٹ نمبر.55
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2006/07–2020/21ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو[ا]
2009/10–2010/11جنوبی آسٹریلیا
2010– تاحالممبئی انڈینز
2010–2011سمرسیٹ
2012–2013ڈھاکہ گلیڈی ایٹرز
2012/13–2016/17ایڈیلیڈ سٹرائیکرز
2013–2017بارباڈوس ٹرائیڈنٹس
2014/15–2016/17کیپ کوبراز
2017–2018ڈھاکہ ڈائنامائٹس
2019–2022ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 123 101 167 614
رنز بنائے 2,706 1,569 3,642 11,915
بیٹنگ اوسط 26.01 25.30 26.58 31.02
100s/50s 3/13 0/6 3/19 1/56
ٹاپ اسکور 119 75* 119 104
گیندیں کرائیں 2,275 856 3,000 5,686
وکٹ 55 42 96 309
بالنگ اوسط 39.29 28.28 28.64 25.22
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 3/27 4/25 5/17 4/15
کیچ/سٹمپ 64/– 42/– 93/– 334/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 18 اکتوبر 2022ء

کیرون ایڈرین پولارڈ (پیدائش: 12 مئی 1987ء) ٹرینیڈاڈین کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انھوں نے محدود اوورز کی کرکٹ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اور سی پی ایل میں ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کی کپتانی کی۔ وہ دائیں بازو کا میڈیم فاسٹ باؤلنگ آل راؤنڈر ہے۔ 2009ء چیمپیئنز لیگ کے دوران، انھیں سدرن ریڈ بیکس اور سمرسیٹ دونوں نے اپنی ڈومیسٹک ٹوئنٹی 20 مہمات کے لیے سائن کیا تھا۔ وہ ممبئی انڈینز کے لیے کھیلتے ہوئے 2010ء انڈین پریمیئر لیگ میں مشترکہ طور پر سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی تھے۔ فروری 2022ء میں بھارت کے خلاف دوسرے میچ میں وہ ویسٹ انڈیز کے لیے 100 ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ کھیلنے والے پہلے کرکٹ کھلاڑی بن گئے۔ [2] 20 اپریل 2022ء کو پولارڈ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ [3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Polly Upbeat as the Men in Maroon Hit the Ground Running in Sri Lanka"۔ Windies۔ 12 فروری 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-19
  2. "India vs West Indies 2nd T20I: Kieron Pollard set for 100th appearance"۔ SportStar۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-18
  3. "Kieron Pollard announces retirement from international cricket"۔ SportsTiger۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-20