مندرجات کا رخ کریں

گنگو بائی کاٹھیاواڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گنگو بائی کاٹھیاواڑی
(انگریزی میں: Gangubai Kathiawadi ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہدایت کار
اداکار عالیہ بھٹ
اجے دیوگن
عمران ہاشمی
وجے راز
کیٹرینا کیف
شنتنو مہاشواری
ایم کے رانیہ
سیما بھارگو   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی ،  جیانتی لعل گانڈا   ویکی ڈیٹا پر (P162) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف مافیا فلم   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع گنگو بائی کوٹھے والی   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماخوذ از مافیا کوئين آف ممبئی (لـ حسین زیدی )  ویکی ڈیٹا پر (P144) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس
سنجے لیلا بھنسالی
اتکرشنی وشیشاستا
حسین زیدی   ویکی ڈیٹا پر (P58) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دورانیہ 152 منٹ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P2047) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام عکس بندی ممبئی   [3] ویکی ڈیٹا پر (P915) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سنیما گرافر سدیپ چٹرجی   ویکی ڈیٹا پر (P344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی سنچیت بالہرا   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایڈیٹر عاکف علی   ویکی ڈیٹا پر (P1040) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹوڈیو
پین انڈیا انٹرٹینمنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P272) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم کنندہ پین انڈیا انٹرٹینمنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 2022
25 فروری 2022 (جرمنی )  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
آل مووی v724235  ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
tt10083340  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گنگو بائی کاٹھیاواڑی (انگریزی: Gangubai Kathiawadi) بالی وڈ کی ایک سوانحی فلم ہے جسے سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بنایا گیا ہے۔ اس فلم کو جینتی لال گڈا اور خود سنجے لال بھنسالی پروڈیوز کر رہے ہیں۔ اس فلم میں مرکزی کردار عالیہ بھٹ ادا کررہی ہیں۔ ان کے ساتھ شانتانو ماہیشوری، وجے راز، اندرا تیواری اور سیما پاہوا اہم کردار میں ہیں۔ اجے دیوگن خصوصی کردار میں نظر آئیں گے۔ یہ کہانی گنگا نامی لڑکی کی ہے جو کچھ ہی دنوں میں مشہور ہو جاتی ہے اور گنگوبائی کے نام سے جانی جاتی ہے۔ وہ ممبئی کے قحبہ خانہ کماتھیپورہ میں ان کا سکہ چلتا ہے۔ یہ فلم ہندی زبان اور تیلگو زبان میں ریلیز ہونے والی ہے۔[4][5]

اس فلم کی کہانی کم و بیش گنگو بائی ہرجیوندس کے ارد گرد گھومتی ہے۔ وہ گنگو بائی کوٹھے والی کے نام س مشہور ہے۔ ایس حسین زیدی اور جین بورجیس نے ان کی کہانی مافیا کوینس آف ممبئی میں لکھی ہے۔ کہانی میں کاٹھیاواڑ ایک عام کی لڑکی ہے جو خود اپنی قسمت لکھنے پر مجبور ہے اور اس کے پاس کوئی راستہ نہیں ہے۔[6][7]

کردار

[ترمیم]

فلم سازی

[ترمیم]

کردار سازی

[ترمیم]

گنگوبائی کے کردار کے لیے سنجے لیلا بھنسالی کی پہلی پسند پریانکا چوپڑا تھی مگر بعد میں یہ کردار عالیہ بھٹ کو دے دیا گیا۔[11][12] اجے دیوگن خصوصی طور پر کریم لالا کا کردار کر رہے ہیں۔ وہیں وجے راز، سیما بھارگو اور اندرا تیواری معاون کردار ہیں۔[13] ہما قریشی کو ایک آئیٹم نمبر کے لیے فلم میں لیا گیا ہے۔[14] شانتانو ماہیشوری اور ورون کپور ٹی وی کے اداکار ہیں اور فلم میں قدم رکھ رہے ہیں۔ شانتانو گنگو بائی کے عاشق رامنک لال کا کردار کر رہے ہیں۔[15][16]

عکس بندی

[ترمیم]

ابتدائی تصویر کشی ممبئی میں 27 دسمبر 2019ء کو ہوئی۔[17][18] بھارت میں کورونا وائرس سے لاک ڈاؤن 2020ء کی وجہ سے عکس بندی کو موخر کر دیا گیا مگر اس وقت تک فلم 70 فیصد بن چکی تھی۔ 6 اکتوبر 2020ء کو عالیہ بھٹ نے پھر سے کام شروع کیا اور کریم لالا کا کردار کرنے والے اجے دیوگن 27 فروری 2021ء کو سیٹ پر آئے۔[19] 26 جون 2021ء کو فلم کی عکس بندی مکمل کر دی گئی۔[20][21][22]

ریلیز

[ترمیم]

یہ فلم اصل میں 30 جولائی 2021ء کو ریلیز ہونی تھی مگر کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے اسے موخر کرنا پڑا۔[23] اس کے بعد اسے 6 جنوری کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا مگر ایس ایس راجامولی کی فلم آر آر آر سے ٹکراو سے بچنے کے لیے فلم کو 25 فروری کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔[24]

موسیقی

[ترمیم]

اس فلم کے نغموں کو اے ایم تراز، کمار اور بھوجک اشوک نے لکھا ہے اور سنجے لیلا بھنسالی نے کمپوز کیا ہے۔

نغمے
نمبر.عنوانآوازطوالت
1.بلا عنوانجھانوی شریمنکر، شائل ہاڈا2:59
2.بلا عنوانشریا گھوشال4:07

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://theworldofmovies.com/gangubai-kathiawadi-movie-review/
  2. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/title/tt10083340/
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P480) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "فلم کا صفحہ FilmAffinity identifier پر"— اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2025ء۔
  4. "Alia Bhatt wraps up Gangubai Kathiawadi, calls working with Sanjay Leela Bhansali a 'life changing experience'"۔ Hindustan Times۔ 27 جون 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-07-30
  5. "Alia Bhatt starrer Gangubai Kathiawadi to get an official release in Telugu; teaser to release with Pawan Kalyan's Vakeel Saab in theatres". Bollywood Hungama (انگریزی میں). 9 اپریل 2021. Retrieved 2021-06-27.
  6. "Alia Bhatt begins shooting for Gangubai Kathiawadi, shares pic of her trailer: 'Look what Santa gave me this year'"۔ 27 دسمبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-27{{حوالہ خبر}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link)
  7. "Alia Bhatt commences the shoot for Sanjay Leela Bhansali's Gangubai Kathiawadi!"۔ Bollywood Hungama۔ 29 مئی 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-29{{حوالہ خبر}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link)
  8. "SCOOP: Ajay Devgn allots 10 days to Sanjay Leela Bhansali for Gangubai Kathiawadi; to play Karim Lala"۔ Bollywood Hungama۔ 8 فروری 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-10
  9. "TV Actor Varun Kapoor To Make His Bollywood Debut With Alia Bhatt Starrer Gangubai Kathiawadi". filmibeat (انگریزی میں). Retrieved 2021-10-04.
  10. "Huma Qureshi to have a special dance number in Sanjay Leela Bhansali's Gangubai Kathiawadi"۔ Bollywood Hungama۔ 27 دسمبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-26
  11. "Priyanka Chopra to star in film based on S Hussain Zaidi's book about lady dons?"۔ فرسٹ پوسٹ۔ 22 جون 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-31
  12. "Alia Bhatt replaces Priyanka Chopra?"۔ دکن کرانیکل۔ 24 ستمبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-31
  13. "SCOOP: Ajay Devgn allots 10 days to Sanjay Leela Bhansali for Gangubai Kathiawadi; to play Karim Lala"۔ Bollywood Hungama۔ 8 فروری 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-10
  14. "Huma Qureshi to have a special dance number in Sanjay Leela Bhansali's Gangubai Kathiawadi"۔ Bollywood Hungama۔ 27 دسمبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-26
  15. "TV Actor Varun Kapoor To Make His Bollywood Debut With Alia Bhatt Starrer Gangubai Kathiawadi". filmibeat (انگریزی میں). Retrieved 2021-10-04.
  16. "Sanjay Leela Bhansali confirms working with Priyanka Chopra in Gangubai"۔ انڈیا ٹوڈے۔ 20 مارچ 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-31
  17. "EXCLUSIVE: Priyanka Chopra signs Sanjay Leela Bhansali's HEERA MANDI? (details inside)"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 2 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-31
  18. "Alia Bhatt begins shooting for Gangubai Kathiawadi, shares pic of her trailer: 'Look what Santa gave me this year '"۔ Hindustan Times۔ 27 دسمبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-27
  19. "Alia Bhatt-Sanjay Leela Bhansali's 'Gangubai Kathiawadi' back on floors, resumes night shooting"۔ DNA India۔ 6 اکتوبر 2020
  20. "Alia Bhatt completes 'Gangubai Kathiawadi'; Bhansali to start 'Heera Mandi' on the same floor". The Times of India (انگریزی میں). 26 جون 2021. Retrieved 2021-06-27.
  21. "Alia Bhatt wraps up Gangubai Kathiawadi, calls working with Sanjay Leela Bhansali a 'life changing experience'". Hindustan Times (انگریزی میں). 26 جون 2021. Retrieved 2021-06-27.
  22. "Alia Bhatt's Gangubai Kathiawadi wraps filming: 'A gigantic life-changing experience'". The Indian Express (انگریزی میں). 26 جون 2021. Retrieved 2021-06-27.
  23. "BREAKING: It's Alia Bhatt vs Prabhas as Gangubai Kathiawadi to take on Radhe Shyam at the box-office on جولائی 30"۔ Bollywood Hungama۔ 24 فروری 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-24[مردہ ربط]
  24. "Sanjay Leela Bhansali and Pen Studios to present Alia Bhatt starrer Gangubai Kathiawadi at the 72nd Berlin International Film festival"۔ Bollywood Hungama۔ 15 دسمبر 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-16