ہندوستان میں 1945ء
Appearance
حکومتی عہدے دار[ترمیم]
- جارج ششم– شہنشاہ ہند 11 دسمبر 1936ء تا 6 فروری 1952ء
- آرچیبالڈ ویول– گورنر جنرل ہند یکم اکتوبر 1943ء تا 21 فروری 1947ء
واقعات[ترمیم]
- 25 جون: آل انڈیا مسلم لیگ اور انڈین نیشنل کانگریس کو شملہ کانفرنس میں مدعو کیا گیا۔
- 18 اگست: سبھاش چندر بوس تائیوان سے ہندوستان واپسی پر طیارہ گر جانے سے جاں بحق ہوئے۔
- 14 ستمبر: اردو زبان کے مشہور شاعر، نقاد، اِنشاء پرداز، اخبار نویس اور مؤرخ منشی محمد دین فوق سری نگر میں فوت ہو گئے۔
پیدائشیں[ترمیم]
- 13 فروری: وینود مہرا، بھارتی اداکار۔
- 4 اپریل: زبیدہ آپا، نامور شہرت یافتہ پاکستانی ماہر امور پکوان و باورچی۔ (وفات: 4 جنوری 2018ء)
وفیات[ترمیم]
- 18 اگست: سبھاش چندر بوس، تحریک آزادی ہند کے کارکن و رہنما۔
- 14 ستمبر: منشی محمد دین فوق، اردو زبان کے مشہور شاعر، نقاد، اِنشاء پرداز، اخبار نویس اور مؤرخ۔