محمد اویس رضا قادری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اویس رضا قادری سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
محمد اویس رضا قادری
تصویر:Owais raza qadri.jpg
پس منظری معلومات
پیدائش جولائی 8 1970 (1970-07-08) (عمر 42)
کراچی، سندھ، پاکستان
اصناف حمد و نعت (1983)
پیشے نعت خواں
سالہائے فعالیت 1983 - ت حال
موقع حبالہ www.owaisqadri.com

محمد اویس رضا قادری کراچی, سندھ, پاکستان, میں 8 جولائی 1960ء کو پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے ایک مشہور و معروف نعت خواں ہیں جو نعت خوانی کے سلسلے میں دور دراز کے سفر کر چکے ہیں۔ [1]


اعزازات [ترمیم]

  • حکومت پاکستان کی طرف سے بہترین نعت خواں کا اعزاز برائے 2007ء
  • "مؤسسۃ برکاتی" کیطرف سے ان کی نعتیہ خدمات کے اعزاز 2008ء

مزید دیکھئے [ترمیم]

حوالہ جات [ترمیم]