ایڈوبی ان ڈیزائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ایڈوبی ان ڈیزائن
Adobe InDesign icon.png
Adobe InDesign CS6.png

ایڈوبی ان ڈیزائن OS Xپر چلتے ہوئے۔
ترقی دہندہ Adobe Systems
اصدار مستحکم CC
اشتغالی نظام مائیکروسافٹ ونڈوز, OS X
صنف Desktop publishing
اجازہ مصنعِ مشترکہ
موقع جال www.adobe.com/products/indesign/

ایڈوب اِن ڈیزائن ایک ڈیسک ٹاپ پبلشنگ سافٹ وئیر ہے۔ یہ پوسٹر، فلائیر، بروشر، میگزین، اخبارات اور کتابوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ ٹیبلٹ ڈیوائس کے لیے بھی مواد شائع کر سکتا ہے۔ گرافک ڈیزائنر اور تخلیقی فنکار اس سافٹ وئیر کے صارفین میں شامل ہیں۔اس میں کیے کیے کام کو EPUB اور SWF فارمیٹ میں ایکسپورٹ کرنے کی صلاحیت بھی ہے۔Adobe InCopy ورڈ پروسیسر فارمیٹنگ کے لیے وہی تیکنک استعمال کرتا ہے جو InDesign میں ہے [1]۔

مزید دیکھیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ماہنامہ کمپیوٹنگ، کمپیوٹنگ پیڈیا، شمارہ نومبر 2013


بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:Desktop publishing software