بلیئرڈز

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
بلیئرڈز کی گیندیں

فرانس اورانگلستان سے مقبولیت حاصل کرنے والا یہ کھیل اس وقت پوری دنیا میں کھیلا جا رہا ہے۔ یہ کھیل ایک ہموار سطح کی میز پر چھڑی اور گیندوں کی مدد سے کھیلا جاتا ہے۔ اس کھیل میں دو کھلاڑی یا دو ٹیمیں بیک وقت حصہ لے سکتی ہیں۔ چھڑی کی لمبائی 3 فٹ سے 6 فٹ ہوتے ہے۔ جس کا اگلا سرا چمڑے سے بنا ہوتا ہے۔ سنوکر اور سکٹل اسکی اہم اقسام ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں