ثقبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تقبہ سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تقبہ ظہران کے قریب واقع ایک ضلع ہے جو سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں واقع ہے۔ ظہران کے قریب ہونے کے باوجود تقبہ کا اپنا علحدہ بلدیہ ہے۔ اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 192,000 نفوس پر مشتمل ہے۔


حوالہ جات [ترمیم]


روابط [ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ثقبہ&oldid=727619’’ مستعادہ منجانب