حائل (شہر)
وکیپیڈیا سے
| حائل | |
|---|---|
| قشلہ پیلس حائل |
حائل شمال مغربی سعودی عرب میں نجد کا ایک شہر ہے۔یہ صوبہ حائل کا صدر مقام ہے۔ سال 2004ء کی مردم شماری کے مطابق حائل کی آبادی 267,005 ہے۔ حائل ایک زرعی شہر ہے اور اس مِیں زیادہ پیدا ہونے والی اجناس میں غلہ، کھجور اور پھل ہیں۔ صوبے حائل کی زیادہ تر گندم یہاں ہی پیدا ہوتی ہے۔
[ترمیم] حائل کی مشہور شخصیات
|
|||||