مجمعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مجمعہ
المجمعة
مجمعہ کا تاریخی مقام
مجمعہ is located in سعودی عرب
مجمعہ
متناسقات: 25°54′14″N 45°20′44″E / 25.90389°N 45.34556°E / 25.90389; 45.34556
Country Flag of Saudi Arabia.svg سعودی عرب
Emirate صوبہ الریاض
منطقۂ وقت AST (یو ٹی سی+3)

مجمعہ سعودی عرب میں صوبہ الریاض کا ایک شہر ہے جس کا رقبہ 30,000 مربع کلومیٹر ہے۔ شہر کی آبادی 45,000کے قریب ہے ۔ مجمعہ شہر کی سرحد شمال میں صوبہ الشرقیہ اور صوبہ القصیم سے، جنوب میں ثادق اور شقرہ سے ، مشرق میں رماح سے اور مغرب میں زلفی اور الغت سے ملتی ہیں۔

1417 کامن ایرا اس شہر کو شمر قبیلے نے دریافت کیا۔ تاریخی طور پر مجمعہ کو سدیر کے علاقے کا صدر مقام مانا جاتا ہے۔ اس شہر میں ایک عجائب گھر بھی ہے۔

مجمعہ