"پاکستان میں کرکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 15: سطر 15:
}}
}}


[[پاکستان]] میں [[کرکٹ]] کی تاریخ 1947ء میں پاکستان کے معرض وجود آنے سے شروع ہوتی ہے۔ موجودہ پاکستان میں شامل علاقوں میں سب سے پہلا میچ 22 نومبر 1935 کو [[کراچی]] میں سندھ اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہوا۔ اس میچ کو دیکھنے کے لیے کراچی سے 5000 لوگ آئے۔<ref>{{cite web|url=http://www.smh.com.au/|title=سندھ کے خلاف میچ|publisher=ڈیلی سڈنی مارننگ ہیرالڈ، آسٹریلیا|accessdate=1935-11-23|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226143852/https://www.smh.com.au/|archivedate=2018-12-26|url-status=live}}</ref> یہ میچ [[برطانوی ہندوستان]] کے دور مین برطانیہ کے زیر انتظام کھیلا گیا۔ کرکٹ پاکستان میں سب سے مقبول کھیل ہے۔<ref>[http://www.artikelverzeichnis-artikel.de/Article/Popularity-of-Cricket-in-Sub-Continent/2 برصغیر پاک و ہند میں کرکٹ کی مقبولیت]</ref> پاکستان نے بین الاقوامی کرکٹ میں بہت سے قابل ذکر بلے باز اور گیند باز کھلاڑی پیدا کیے ہیں۔
[[پاکستان]] میں [[کرکٹ]] کی تاریخ 1947ء میں پاکستان کے معرض وجود آنے سے شروع ہوتی ہے۔ موجودہ پاکستان میں شامل علاقوں میں سب سے پہلا میچ 22 نومبر 1935 کو [[کراچی]] میں سندھ اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہوا۔ اس میچ کو دیکھنے کے لیے کراچی سے 5000 لوگ آئے۔<ref>{{cite web|url=http://www.smh.com.au/|title=سندھ کے خلاف میچ|publisher=ڈیلی سڈنی مارننگ ہیرالڈ، آسٹریلیا|accessdate=1935-11-23|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226143852/https://www.smh.com.au/|archivedate=2018-12-26|url-status=live}}</ref> یہ میچ [[برطانوی ہندوستان]] کے دور مین برطانیہ کے زیر انتظام کھیلا گیا۔ کرکٹ پاکستان میں سب سے مقبول کھیل ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.artikelverzeichnis-artikel.de/Article/Popularity-of-Cricket-in-Sub-Continent/2 |title=برصغیر پاک و ہند میں کرکٹ کی مقبولیت |access-date=2015-03-17 |archive-date=2017-03-25 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170325150915/http://www.artikelverzeichnis-artikel.de/Article/Popularity-of-Cricket-in-Sub-Continent/2 |url-status=dead }}</ref> پاکستان نے بین الاقوامی کرکٹ میں بہت سے قابل ذکر بلے باز اور گیند باز کھلاڑی پیدا کیے ہیں۔


[[پاکستان کرکٹ بورڈ]] مقامی کرکٹ مقابلوں کی دیکھ بھال کرتا ہے۔ پاکستان [[انٹرنیشنل کرکٹ کونسل|انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)]] اور [[ایشین کرکٹ کونسل|ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)]] کا رکن ملک ہے۔
[[پاکستان کرکٹ بورڈ]] مقامی کرکٹ مقابلوں کی دیکھ بھال کرتا ہے۔ پاکستان [[انٹرنیشنل کرکٹ کونسل|انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)]] اور [[ایشین کرکٹ کونسل|ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)]] کا رکن ملک ہے۔

نسخہ بمطابق 13:19، 31 دسمبر 2020ء

22 نومبر 1935 میں کراچی میں سندھ اور آسٹریلیا کے ٹیموں کے درمیان میچ کا ایک سکورکارڈ، رپورٹر: ڈیلی سڈنی مارننگ ہیرالڈ

پاکستان میں کرکٹ کی تاریخ 1947ء میں پاکستان کے معرض وجود آنے سے شروع ہوتی ہے۔ موجودہ پاکستان میں شامل علاقوں میں سب سے پہلا میچ 22 نومبر 1935 کو کراچی میں سندھ اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہوا۔ اس میچ کو دیکھنے کے لیے کراچی سے 5000 لوگ آئے۔[1] یہ میچ برطانوی ہندوستان کے دور مین برطانیہ کے زیر انتظام کھیلا گیا۔ کرکٹ پاکستان میں سب سے مقبول کھیل ہے۔[2] پاکستان نے بین الاقوامی کرکٹ میں بہت سے قابل ذکر بلے باز اور گیند باز کھلاڑی پیدا کیے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ مقامی کرکٹ مقابلوں کی دیکھ بھال کرتا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا رکن ملک ہے۔

تاریخ

ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹیسٹ کرکٹ میچوں میں پاکستان کا ایشیائی کرکٹ ٹیموں میں بہت اچھا ریکارڈ ہے۔ پاکستان 1992ء کا کرکٹ عالمی کپ اور 2009ء میں آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی/20 جیت چکا ہے۔

منتظم

پاکستان کرکٹ بورڈ مقامی کرکٹ مقابلوں کی دیکھ بھال کرتا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا رکن ملک ہے۔

پاکستان کے تقریباً تمام شہروں اور علاقوں کی اپنی کرکٹ ٹیمیں ہوتی ہے جو غیر سرکاری مقابلوں میں حصہ لیتی ہیں۔ پاکستانی بچے بہت چھوٹی عمر میں ہی کرکٹ کھیلنا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ کھیل پاکستان میں سے سے زیادہ مشہور اور مقبول کھیل ہے۔

مقامی کرکٹ

پاکستان کی مقامی کرکٹ کا موجودہ کفیل فیصل بینک ہے۔ پاکستان کے مشہور مقامی مقابلے درج ذیل ہیں:

عالمی کرکٹ

پاکستان کی مقامی کرکٹ ٹیمیں قائد اعظم ٹرافی، پیٹرنز ٹرافی، پنٹینگولر ٹرافی، قومی ایک روزہ چیمپئن شپ اور فیصل بینک ٹی/20 کپ میں شرکت کرتی ہیں۔ بین الاقوامی ایک روزہ اور ٹیسٹ میچ پاکستان قومی کرکٹ ٹیم اور دیگر ممالک کی قومی ٹیموں کے درمیان کھیلے جاتے ہیں۔

پاکستان 1992ء کا کرکٹ عالمی کپ اور 2009ء میں آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی/20 جیت چکا ہے، جبکہ کرکٹ عالمی کپ 1999 اور 2007ء ورلڈ ٹوئنٹی/20 میں رنرز اپ رہا۔

پاکستان ایشیائی کرکٹ کونسل کے زیراہتمام ایشیائی مقابلوں میں بھی حصہ لیتا ہے۔ ان مقابلوں میں ایشیاء کپ، ایشین ٹیسٹ چیمپئن شپ، اے سی سی ٹرافی اور ایشین کرکٹ جونیئر ٹورنامنٹ شامل ہیں۔

مشہور کھلاڑی

پاکستان کے مشہور کھلاڑیوں میں حنیف محمد، ظہیر عباس، منصور اختر، عبدالقادر، وسیم اکرم، جاوید میانداد، عمران خان، وقار یونس، انضمام الحق، شعیب اختر، سعید اجمل، سعید انور، شاہد آفریدی، شعیب ملک، عمر گل، یونس خان، رمیز راجہ، عامر سہیل اور ثقلین مشتاق شامل ہیں۔

نابینا کرکٹ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "سندھ کے خلاف میچ"۔ ڈیلی سڈنی مارننگ ہیرالڈ، آسٹریلیا۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 1935 
  2. "برصغیر پاک و ہند میں کرکٹ کی مقبولیت"۔ 25 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2015 

بیرونی روابط