"کشمیر پریمیئر لیگ (پاکستان)" کے نسخوں کے درمیان فرق
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م خودکار:تبدیلی ربط V3.4 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6 |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
| YouTube = [https://www.youtube.com/channel/UCb-W5GUR0vV0LM4xNluT6iw kpl20.com] |
| YouTube = [https://www.youtube.com/channel/UCb-W5GUR0vV0LM4xNluT6iw kpl20.com] |
||
}} |
}} |
||
'''کشمیر پریمیئر لیگ''' ('''مختصرا KPL''') ایک پیشہ ور [[ٹوئنٹی20|ٹوئنٹی 20]] کرکٹ لیگ ہے جو 2021ء میں قائم ہوئی۔<ref>{{Cite web|title=KPL has become a 'global' Premier League: Timur Khan - The Youth International|url=https://theyouth.com.pk/2021/08/12/kpl-has-become-a-global-premier-league-timur-khan/|access-date=2021-08-12|language=en-US|first=Hamad|last=Ali}}</ref><ref>{{cite web|url=https://www.dawn.com/news/1633700|title=Kashmir Premier League all set to kick off from August 6}}</ref> لیگ چھ ٹیموں پر مشتمل ہے: پانچ ٹیمیں [[آزاد کشمیر]] کے شہروں کی نمائندگی کرتی ہیں۔<ref>{{cite web|url=https://www.espncricinfo.com/story/pcb-vs-bcci-over-kashmir-premier-league-1271605|title=PCB vs BCCI over Kashmir Premier League}}</ref> اور ایک بیرون ملک مقیم کشمیریوں کی نمائندگی کرتی ہے۔<ref>{{Cite web|title=Kashmir Premier League Announced: International Stars Picked Up By Franchises|url=https://www.news18.com/cricketnext/news/kashmir-premier-league-announced-international-stars-picked-up-by-franchises-3927098.html|access-date=2021-07-14|website=www.news18.com|language=en}}</ref> ٹیمیں ڈبل راؤنڈ رابن فارمیٹ میں کھیلتی ہیں جن میں سرفہرست چار ٹیمیں پلے آف کے لیے کوالیفائی ہوگئی اور بالآخر چیمپئن شپ گیم کو '''کے پی ایل کپ فائنل''' کہا جاتا ہے۔ کے پی ایل میں میچوں کو آفیشل ٹی 20 کا درجہ حاصل نہیں ہوگا۔ لیگ کا پہلا ایڈیشن [[6 اگست]] سے [[16 اگست]] 2021ء تک شروع ہوگا۔<ref>{{cite web|url=https://dailytimes.com.pk/773192/kashmir-premier-league-player-draft-to-be-held-on-july-3/|title=Kashmir Premier League Player Draft to be held on July 3}}</ref> |
'''کشمیر پریمیئر لیگ''' ('''مختصرا KPL''') ایک پیشہ ور [[ٹوئنٹی20|ٹوئنٹی 20]] کرکٹ لیگ ہے جو 2021ء میں قائم ہوئی۔<ref>{{Cite web|title=KPL has become a 'global' Premier League: Timur Khan - The Youth International|url=https://theyouth.com.pk/2021/08/12/kpl-has-become-a-global-premier-league-timur-khan/|access-date=2021-08-12|language=en-US|first=Hamad|last=Ali|archive-date=2021-08-12|archive-url=https://web.archive.org/web/20210812140506/https://theyouth.com.pk/2021/08/12/kpl-has-become-a-global-premier-league-timur-khan/|url-status=dead}}</ref><ref>{{cite web|url=https://www.dawn.com/news/1633700|title=Kashmir Premier League all set to kick off from August 6}}</ref> لیگ چھ ٹیموں پر مشتمل ہے: پانچ ٹیمیں [[آزاد کشمیر]] کے شہروں کی نمائندگی کرتی ہیں۔<ref>{{cite web|url=https://www.espncricinfo.com/story/pcb-vs-bcci-over-kashmir-premier-league-1271605|title=PCB vs BCCI over Kashmir Premier League}}</ref> اور ایک بیرون ملک مقیم کشمیریوں کی نمائندگی کرتی ہے۔<ref>{{Cite web|title=Kashmir Premier League Announced: International Stars Picked Up By Franchises|url=https://www.news18.com/cricketnext/news/kashmir-premier-league-announced-international-stars-picked-up-by-franchises-3927098.html|access-date=2021-07-14|website=www.news18.com|language=en}}</ref> ٹیمیں ڈبل راؤنڈ رابن فارمیٹ میں کھیلتی ہیں جن میں سرفہرست چار ٹیمیں پلے آف کے لیے کوالیفائی ہوگئی اور بالآخر چیمپئن شپ گیم کو '''کے پی ایل کپ فائنل''' کہا جاتا ہے۔ کے پی ایل میں میچوں کو آفیشل ٹی 20 کا درجہ حاصل نہیں ہوگا۔ لیگ کا پہلا ایڈیشن [[6 اگست]] سے [[16 اگست]] 2021ء تک شروع ہوگا۔<ref>{{cite web|url=https://dailytimes.com.pk/773192/kashmir-premier-league-player-draft-to-be-held-on-july-3/|title=Kashmir Premier League Player Draft to be held on July 3}}</ref> |
||
== ٹیمیں == |
== ٹیمیں == |
نسخہ بمطابق 13:07، 9 فروری 2022ء
کے پی ایل کا سرکاری لوگو | |
ممالک | آزاد کشمیر |
---|---|
منتطم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
فارمیٹ | T20 |
پہلی بار | 2021 |
تازہ ترین | 2021 |
اگلی بار | 2022 |
فارمیٹ | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور پلے آف |
ٹیموں کی تعداد | 6 |
زیادہ کامیاب | راولا کوٹ ہاکس (1 بار) |
زیادہ رن | شرجیل خان (296)[1] |
زیادہ ووکٹیں | سلمان ارشد (16)[2] |
ٹی وی | جیو سوپر پی ٹی وی سپورٹس |
ویب سائٹ | kpl20.com |
کشمیر پریمیئر لیگ (مختصرا KPL) ایک پیشہ ور ٹوئنٹی 20 کرکٹ لیگ ہے جو 2021ء میں قائم ہوئی۔[3][4] لیگ چھ ٹیموں پر مشتمل ہے: پانچ ٹیمیں آزاد کشمیر کے شہروں کی نمائندگی کرتی ہیں۔[5] اور ایک بیرون ملک مقیم کشمیریوں کی نمائندگی کرتی ہے۔[6] ٹیمیں ڈبل راؤنڈ رابن فارمیٹ میں کھیلتی ہیں جن میں سرفہرست چار ٹیمیں پلے آف کے لیے کوالیفائی ہوگئی اور بالآخر چیمپئن شپ گیم کو کے پی ایل کپ فائنل کہا جاتا ہے۔ کے پی ایل میں میچوں کو آفیشل ٹی 20 کا درجہ حاصل نہیں ہوگا۔ لیگ کا پہلا ایڈیشن 6 اگست سے 16 اگست 2021ء تک شروع ہوگا۔[7]
ٹیمیں
ہر ٹیم میں پانچ مقامی کشمیری کھلاڑی ہوں گے۔ وہ پہلے ایڈیشن میں پاکستان کے بین الاقوامی ستاروں کے ساتھ کھیلیں گے۔ دوسرے ایڈیشن سے، عالمی ستارے بھی KPL میں شامل ہوں گے۔[8] KPL آفیشل ویب سائٹ کے مطابق،[9] کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹیمیں درج ذیل ہیں:
ٹیم | مقام | قائم شدہ | کپتان | کوچ | |
---|---|---|---|---|---|
اوورسیز وارئیرز | کشمیری تارکین وطن | 2020ء | عماد وسیم | مشتاق احمد | |
مظفر آباد ٹائیگرز | مظفر آباد | 2020ء | محمد حفیظ | محتشم رشید | |
راولا کوٹ ہاکس | راولا کوٹ | 2020ء | شاہد آفریدی | ارشد خان | |
باغ سٹالینز | باغ، آزاد کشمیر | 2020ء | شان مسعود | عبد الرحمن | |
میرپور رائلز | میرپور،آزاد کشمیر | 2020ء | شعیب ملک | انضمام الحق | |
کوٹلی لائینز | کوٹلی | 2020ء | کامران اکمل | عبد الرزاق |
گراؤنڈ
تمام میچز مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔.[10]
مظفر آباد | |||
---|---|---|---|
مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم | |||
گنجائش: 10,000 | |||
حوالہ جات
- ↑ "Most runs in KPL"۔ ESPNcricinfo
- ↑ "Most wickets in KPL"۔ ESPNcricinfo
- ↑ Hamad Ali۔ "KPL has become a 'global' Premier League: Timur Khan - The Youth International" (بزبان انگریزی)۔ 12 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2021
- ↑ "Kashmir Premier League all set to kick off from August 6"
- ↑ "PCB vs BCCI over Kashmir Premier League"
- ↑ "Kashmir Premier League Announced: International Stars Picked Up By Franchises"۔ www.news18.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2021
- ↑ "Kashmir Premier League Player Draft to be held on July 3"
- ↑ "Kashmir Premier League launching ceremony held in Karachi"
- ↑ "KPL Teams"
- ↑ "draft on april 2"