دانتے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

Dante

دانتے

پیدائش: 1265ء

انتقال: 1321ء

اٹلی کا عظیم شاعر۔ فلورنس کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوا۔ 1292ء میں شادی کی ۔ دو لڑکے اور لڑکیاں پیدا ہوئیں۔ شہری سیاست میں حصہ لیتا تھا۔ 1302ء میں جلاوطن کر دیا گیا اور بقیہ عمر خانہ بدوشی میں گزاری ۔ اس کی شہرہ آفاق تمثیلی نظم طریبہ خداوندی ’’ ڈیوائن کامیڈی‘‘ مین شاعر کی روح دوزخ اعراف اور جنت کا سفر کرتی ہے۔ اس کا رہنما اطالوی شاعر ورجل تھا۔ جنت میں اس کی ہم سفر اس کی محبوبہ بیٹرس تھی جو نو برس کی عمر سے اس کے خیالوں میں بسی ہوئی تھی۔ نئی زندگی میں جو اس کی خوب صورت عشقیہ کا نظموں کا مجموعہ ہے۔ اس نے اپنی داستان محبت بیان کی ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]