ص (حرف)
وکیپیڈیا سے
اردو کا بیسواں حرف 'ص' (صاد یا صواد) ہے۔ فارسی کا سترھواں اور عربی کا چودھواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 90 شمار ہوتے ہیں۔