غوث علی شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

غوث علی شاہ(1 جنوری 1934ءخیرپور) ۔وہ 6 اپریل 1984سے 6 اپریل 1988ء تک صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ رہے تھےاسکے علاوہ وہ وزیر دفاع اور وزیر تعلیم کے وفاقی عہدوں پر بھی فاعز رہ چکے ہیں۔انکا تعلق سیاسی جماعت پاکستان مسلم لیگ سے تھا اور اب مسلم لیگ ن کے رہنما ہیں۔


سیاسی دفاتر
پیشرو
غلام مصطفی جتوئی
وزیر اعلیٰ سندھ
1985–1988
جانشین
اختر علی قاضی
پیشرو
بینظیر بھٹو
وزیر دفاع پاکستان
1991–1993
جانشین
آفتاب شعبان میرانی