مجموعہ بن لادن

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Saudi Binladin Group
مجموعة بن لادن السعودية
قسم پرائیویٹ
تاسیس 1931
سردفاتر جدہ,
سعودی عرب
اہم شخصیات شیخ محمد بن لادن, بانی
بکر بن لادن, چیئرمین
صنعت تعمیرات
مجموعہ سعودی بن لادن کا دبئی, متحدہ عرب امارات میں دفتر


سعودی بن لادن یا مجموعہ بن لادن (SBG) سعودی عرب کے بن لادن خاندان کی ملکیت اثاثوں کی ایک کثیر القومی تعمیراتی اور ہولڈنگ کمپنی ہے۔ اس کا صدر دفتر جدہ، سعودی عرب میں واقع ہے۔


[ترمیم] جائزہ

مجموعہ بن لادن کو1931ء میں محمد بن لادن نے قائم کیا جو شیخ عبد العزیز کے قریبی رفقاء میں سے ایک تھے۔ اسی قرابت کی وجہ سے ان کو حرمین شریفین یعنی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مقدس مقامات کی تزئین و آرائش کا کام سونپا گیا۔ محمد بن لادن نے 22 شادیاں کیں جن سے ان کے 53 بچے ہیں۔ اسامہ بن لادن بھی انہیں کے بیٹے ہیں۔ [1][2]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ "One Nation, Indivisible". Time. September 24, 2001. http://www.time.com/time/covers/1101010924/wosama.html. Retrieved May 23, 2010. 
  2. ^ "Abraj Al Bait: a city within a city". Qatar Construction Sites Newspaper. http://www.qc-sites.com/read.aspx?id=162&sid=2. Retrieved 2008-04-09. 


[ترمیم] بیرونی روابط

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں