محمد یعقوب شیخ
محمد یعقوب شیخ | |
---|---|
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | ڈیرہ اسماعیل خان |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
محمد یعقوب شیخ پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی رکن ہیں۔ انھوں نے مئی 2018 میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی۔
سیاسی دور[ترمیم]
وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ NA-39 (ڈیرہ اسماعیل خان-II) سے پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1] انھوں نے 79334 ووٹ حاصل کیے اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو شکست دی۔ [2] اس معرکے میں فضل رحمان کو 52031 ملے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Imran Khan's PTI on top as election results come in"۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2018
- ↑ "NA-39 Result - Election Results 2018 - Dera Ismail Khan 2 - NA-39 Candidates - NA-39 Constituency Details - thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2018
بیرونی ربط[ترمیم]
- "محمد یعقوب شیخ"۔ ذاتی پروفائل۔ پاکستان کی قومی اسمبلی۔ 2022-05-07
مزید پڑھیے[ترمیم]