شاہ محمود قریشی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| شاه محمود قریشی | |
شاہ محمود قریشی |
|
|
سابقہ وزیر خارجہ پاکستان
|
|
|---|---|
| در منصب 31 مارچ, 2008 – 9 فروری , 2011 |
|
| صدر | پرویز مشرف آصف علی زرداری |
| وزیرِ اعظم | یوسف رضا گیلانی |
| پیشرو | انعام الحق |
| جانشین | TBD |
|
|
|
| پیدائش | 22 جون 1956 مری, پاکستان |
| سیاسی جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
| بچے | مہر بانو, زین قریشی اور گوہر بانو قریشی |
| مادر علمی | ایچی سن کالج فارمین کرسچین کالج جامعہ کیمبرج |
| پیشہ | وکیل |
| مذہب | اسلام |
شاہ محمود قریشی پاکستان کا وزیر خارجہ رہا، 31 مارچ 2008ء تا فروری 2011ء۔ پیپلز پارٹی کا کارکن رہا۔ زرداری حکومت سے بدظن ہو کر وزارت سے استعفی دے دیا اور بالآخر نومبر 2011ء میں زرداری جماعت اور پارلیمان سے بھی مستعفی ہو گیا۔[1]
ماضی میں اس کا خاندان انگریز راج کی تابعداری کے لیے بدنام ہے۔[2]
- ^ "’میں زرداری لیگ چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں‘". بی بی سی موقع. 14 نومبر 2011ء. http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/11/111114_qureshi_resign_presser_rh.shtml.
- ^ ہارون رشید (8 مارچ 2011ء). "عالی نسب... ناتمام…ہارون الرشید". روزنامہ جنگ. http://jang.net/urdu/details.asp?nid=511165. Retrieved 8 March 2011.
بیرونی روابط [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں شاہ محمود قریشی سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
| سیاسی دفاتر | ||
|---|---|---|
| پیشرو انعام الحق |
وزیر خارجہ پاکستان 2008 – 2011 |
جانشین TBD |
| ویکیمیڈیا العام میں شاہ محمود قریشی سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |