عبداللہ حسین ہارون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبداللہ حسین ہارون
 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 اکتوبر 1950ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
مناصب
وزیر خارجہ پاکستان [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 جون 2018  – 18 اگست 2018 
وزیر دفاع پاکستان [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 جون 2018  – 18 اگست 2018 
عملی زندگی
مادر علمی کراچی گرائمر اسکول
جامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار ،  سیاست دان ،  کاروباری شخصیت   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد اللہ حسین ہارون 21 اکتوبر 1950ء کو پیدا ہوئے۔ حسین ہارون ،سعید ہارون کے صاحبزادے،حمید ہارون کے بڑے بھائی اور سر عبداللہ ہارون کے پوتے ہیں۔ سر عبداللہ ہارون ایک سیاست دان تھے جنہیں قائد اعظم محمد علی جناح آل انڈیا مسلم لیگ کا مظبوط ترین ستون کہتے تھے۔ان کا تعلق بھارتی ریاست گجرات کے کچھ خاندان سے ہے جو 1947ء میں آزادی سے قبل کراچی منتقل ہوئے۔عبد اللہ حسین ہارون نے اپنی تعلیم کراچی گرامر سکول سے مکمل کی اور بعد ازاں یونیورسٹی آف کراچی سے اپنی تعلم ختم کی وہ ستمبر 2008ء سے دسمبر 2012ء تک امریکہ میں پاکستان کے سفیر رہے ہیں۔ وہ سندھ اسمبلی کے سابق سپیکر کے عہدے پر بھی فائز اور مختلف تعلیمی اداروں، سپورٹس ایسوسی ایشنز اور چیرٹی تنظیموں کے بورڈ ممبر بھی رہے۔، سندھ اسملبی کے سابق سپیکر اور امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر عبد اللہ حسین ہارون نے نگراں وزیر خارجہ کا قلمدان 5 جون 2018ء کو سنبھال لیا۔صدر مملکت ممنون حسین نے منگل کو ایوان صدر میں نئی نگراں کابینہ سے حلف لیا، اس عہدے پر 18 اگست 2018 تک تعینات رہے،

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بنام: Hussain Haroon — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اپریل 2022
  2. بنام: Hussain Haroon — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اپریل 2022