نیا پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نیا پاکستان ایک سیاسی نعرہ اور گانا ہے ،یہ گانا جنید جمشید نے گایا ہے۔ یہ پاکستان میں سیاسی جماعت تحریک انصاف کا سیاسی نعرہ اور شعار ہے۔نیا پاکستان قائد اعظم کا پاکستان ہے جو ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا-

مزید[ترمیم]