جمائما خان
وکیپیڈیا سے
جمائما خان ایک برطانوی شہری ہیں۔ جن کا قبول اسلام سے پہلے نام جمائما گولڈ سمتھ تھا۔ وہ عمران خان کی سابقہ بیوی ہیں۔ وہ سر جیمز گولڈ سمتھ کی بیٹی ہیں جو کہ ایک مرحوم برطانوی ارب پتی تھے۔ انھون نے 1995 میں عمران خان سے شادی کے وقت اسلام قبول کیا تھا۔