امت مسلمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Basmala.svg

Allah-green.svg
مقالہ بہ سلسلۂ مضامین
اسلام

تاریخ اسلام

عقائد و اعمال

خدا کی وحدانیت
قبولیت اسلام
نماز · روزہ · حج · زکوٰۃ

اہم شخصیات

محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
ابوبکر صدیق · عمر فاروق · عثمان غنی · علی حیدر
احباب حضور اکرم
حضور اکرم کا خاندان
حضور اکرم کی ازواج
دیگر پیغمبران

کتب و قوانین

قرآن · حدیث · شریعت
قوانین · کلام
سیرت

مسلم مکتبہ ہائے فکر

اہل سنت · اہل تشیع · صوفی

معاشرتی و سیاسی پہلو

اسلامیات · فلسفہ
فنون · سائنس
فن تعمیر · مقامات
اسلامی تقویم · تعطیلات
خواتین اور اسلام · رہنما
سیاسیات · جہاد · آزاد خواہی

اسلامی اقتصادی نظام

اسلامی اقتصادی نظام
سود کی ممانعت،
قمار کی ممانعت ،
غرر کی ممانعت،
اسلامی زر (پیسہ)،
ودیعہ (بینک کا متبادل)،
اسلامی وکالہ،
اسلامی آزاد بازار ،
اسلامی نجکاری،
اسلامی میزانیہ یا بجٹ،
اسلامی تجارت،
بیت المال،
اسلامی محصول،
زکوٰۃ، جزیہ،
نصاب، خمس،
صدقہ، وقف،
اسلامی اصول برائےبنیادی ضروریات زندگی
اسلامی بینکاری، مرابحہ،
تکافل، صکوک

مزید دیکھیئے

اسلامی اصطلاحات
اسلام پر مضامین کی فہرست


امت مسلمہ (عربی: الأمة الإسلامية، انگریزی:Ummah) ایک عربی لفظ ہے، جس کا مطلب "قوم" یا "برادری" ہے. اس میں شعب سے تفریق کی جاتی ہے، جس کا مطلب عام نسب یا جغرافیہ کے ساتھ ایک قوم ہے۔ یہ الأمة الإسلامية کے مترادف ہے، اور یہ عام طور پر اسلامی عوام کی اجتماعی برادری کے مطلب کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے.

سیاسی مسائل[ترمیم]

آج جب ہم عالم اسلام پرنگاہ ڈالتے اور مختلف شعبہٴ ہائے حیات میں اپنی کارکردگی کاموازنہ مادّی طور پر ترقی یافتہ اور خوشحال دنیا سے کرتے ہیں تو ایک حوصلہ شکن تصویر سامنے آتی ہے۔ اس تصویر کاسب سے اذیت ناک پہلو یہ ہے کہ دنیا کے مختلف ملکوں میں مسلمانوں کا قتل عام ہو رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی سات لاکھ فوج حق خود ارادیت کا مطالبہ کرنے والے عوام کو نشانہ ستم بنا رہی ہے۔ فلسطین کے عوام آزاد فلسطینی ریاست کے مبنی برحق مطالبے کے لئے آواز بلند کر رہے ہیں اور انبیاء کی سرزمین کے کوچہ و بازار نوجوانوں کے لہو سے رنگین ہورہے ہیں۔ کوسوو کے مسلمانوں کی حالت ِ زار اور بوسنیا کے عوام پر ٹوٹنے والی قیامت کے زخم بھرنے میں نہیں آرہے۔ افغانستان اپنی آزادی و خود مختاری کا تاریخ ساز معرکہ لڑنے اور سرخرو ہونے کے باوجود ابھی تک استحکام اور ترقی و خوشحالی کی نوید ِ جانفزا سے محروم ہے۔ لیکن فلسطین اور کشمیر کے بارے میں اقوامِ متحدہ کی قراردادیں نصف صدی سے معرضِ التوا میں پڑی ہیں۔[1]

دنیا میں مسلمان آبادی کا تناسب
Dongxiang minority student.jpg

مسلمان دیگر ممالک میں[ترمیم]

گنتی کے حساب سے ٪تناسب
نمبر ملک مسلمانوں کی تعداد ٪ مسلمان ملک ٪ مسلمان مسلمانوں کی تعداد
1 انڈونیشیا 207,000,105 88.20% سعودی عرب 100% 26,417,599
2 پاکستان 167,430,801 95% افغانستان 99% 31,571,023
3 بھارت 156,254,615 13.4% صومالیہ 100% 8,591,629
4 بنگلہ دیش 132,446,365 88% مالدیپ 99.9% 348,756
5 ترکی 70,800,000 97% ترکی 97% 70,800,000
6 مصر 70,530,237 90% مغربی صحارا 99.8% 272,461
7 نائجیریا 64,385,994 45% ایران 98% 67,337,681
8 ایران 64,089,571 98% الجیریا 99% 32,206,534
9 الجیریا 32,999,883 99% ماریطانیہ 99% 3,083,772
10 مراکش 32,300,410 99% یمن 99% 20,519,792
11 افغانستان 31,571,023 99% تونس 99% 9,974,201
12 سعودی عرب 26,417,599 100% اومان 99% 2,971,567
13 سوڈان 26,121,865 65% اتحاد القمری 99% 664,534
14 عراق 25,292,658 97% جبوتی 99% 471,935
15 ازبکستان 23,897,563 89% مراکش 98.7% 32,300,410
16 ایتھوپیا 22,533,500 31.2% پاکستان 98% 162,487,489
17 روس 21,513,046 15% لبیا 97% 5,592,596
18 یمن 20,519,792 99% عراق 97% 25,292,658
19 چین 19,594,707 1.5% تاجکستان 95% 6,805,330
20 شام 16,234,901 88% اردن 95% 5,471,745
21 ملائشیا 14,467,694 60.4% قطر 95% 819,898
22 تنزانیہ 12,868,224 35% سینیگال 94% 10,459,222
23 مالی 11,062,376 90% آذربائیجان 93.4% 7,584,311
24 نائجر 10,499,343 90% حرین 93.1% 659,682
25 سینیگال 10,459,222 94% مصر 91% 70,530,237
26 تونس 9,974,201 99% مالی 90% 11,062,376
27 صومالیہ 8,548,670 99% نائجر 90% 10,499,343
28 گنی 8,047,686 85% گیمبیا 95% 1,433,930
29 آذربائیجان 7,584,311 93.4% ازبکستان 89% 23,897,563
30 برکینا فاسو 7,449,626 52% ترکمانستان 89% 4,407,352
31 قازقستان 7,137,346 47% انڈونیشیا 88.2% 207,000,105
32 تاجکستان 6,805,330 95% بنگلہ دیش 88% 127,001,272
33 آئیوری کوسٹ 6,677,043 38.6% ساءریا 88% 16,234,901
34 کانگو 6,008,500 10% گنی 85% 8,047,686
35 لبیا 5,592,596 97% کویت 85% 1,985,300
36 اردن 5,471,745 95% فلسطین 84% 3,159,999
37 چاڈ 5,306,266 54% کرغزستان 80% 4,117,024
38 ترکمانستان 4,407,352 89% متحدہ عرب امارات 76% 1,948,041
39 فلپائن 4,392,873 5% البانیہ 70% 2,508,277
40 فرانس 4,214,790 6.9% برونائی 64.5% 241,602
41 کرغیزستان 4,117,024 80% سوڈان 65% 26,121,865
42 یوگنڈا 4,090,422 15% ملائشیا 60.4% 14,467,694
43 موزمبیق 3,881,340 20% سیرالیون 60% 3,610,585
44 سیرالیون 3,610,585 60% لبنان 55% 2,142,570
45 گھانا 3,364,776 16% برکینا فاسو 52% 7,449,626
46 کیمرون 3,276,001 20% چاڈ 54% 5,306,266
47 تھائی لینڈ 3,272,218 5% نائجیریا 50% 64,385,994
48 موریطانیہ 3,083,772 99.9% اریتریا 50% 2,280,799
50 جرمنی 3,049,961 3.7% ایتھوپیا 50% 37,533,500
51 اومان 2,971,567 99% بوسنیا 40% 1,820,879
52 امریکہ 2,350,000 0.8% کوت داوواغ 38.6% 6,677,043
53 البانیہ 2,004,480 58% گنی 38% 538,090
54 ملاوی 2,431,784 20% تنزانیہ 35% 12,868,224
55 کینیا 2,368,071 7% مقدونیا 33.3% 685,305
56 اریتریا 2,280,799 50% سرینام 22% 96,391
57 کوسوو 2,000,000 90% سربیا و مونٹینیگرو 3.2% 256,754
58 لبنان 2,142,570 55% موزمبیق 20% 3,881,340
59 کویت 1,985,300 85% کیمرون 20% 3,276,001
60 متحدہ عرب امارات 1,948,041 76% ملاوی 20% 2,431,784

مزید ملاحظہ فرمائیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]


خارجی لنکس[ترمیم]