پام اشتغالی نظام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پام اشتغالی نظام (گارنیٹ اشتغالی نظام)
Palm m505, running Palm OS 4.0
ڈویلپرپام انکارپوریٹڈ
آپریٹنگ سسٹم خاندانپام اشتغالی نظام
فعالی حالتموجودہ
سورس ماڈلملکیتی سافٹ ویئر
ابتدائی رلیز1996
تازہ ترین ریلیزگارنیٹ اشتغالی نظام 5.5 / 2007
پلیٹ فارمARM
لائسنسملکیت، معاہدہ برائے اجازہ صارف اخیر
رسمی ویب سائٹGarnet OS

پام اشتغالی نظام (palm os) (گارنیٹ اشتغالی نظام کے طور پر بھی جانا جاتا ہے) ایک محمول اشتغالی نظام ہے جسے پام انکارپوریٹڈ نے ذاتی رقمی معاون (pda) کے لیے تیار کیا۔
پام اشتغالی نظام لمسی تظاہرہ اِکائی (touchscreen) اور گراف یوزر انٹرفیس (graphical user interface) کے ساتھ استعمال کے لیے بنایا کیا گیا۔
پام انکارپوریٹڈ اور پام ٹریڈ مارک کو خریدنے کے بعد اکسیس کمپنی لمیٹڈ (access co. ltd) نے اس کا نام تبدیل کر کے گارنیٹ اشتغالی نظام (garnet os) رکھ دیا۔

خالق اور ملکیت[ترمیم]

پام اشتغالی نظام ابتدائی طور پر جیف ہاکنز کی ہدایات پر پام کمپیوٹنگ انکارپوریٹڈ میں تیار کیا گیا۔ پام کمپیوٹنگ انکارپوریٹڈ کو یو ایس روبوٹکس کارپوریشن (u.s. robotics corp) نے خرید لیا جو بعد میں 3کوم (3com) کی ملکیت بن گئی جس نے پام ماتحت ادارے کو 2 مارچ، 2000 کو ایک آزاد عوامی تجارتی کمپنی کے طور پر متعارف کرایا۔
ستمبر 2005 میں پام نے اعلان کیا کہ اکسیس کمپنی لمیٹڈ (access co. ltd) نے اسے باضابطہ طور پر خرید لیا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "株式会社ACCESS"۔ 01 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]